21/09/2026
پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیاں نااہل اور ناکارہ ہیں انہیں صرف اپنے اپنے مفادات سے غرض ہے اور ملکی و عوامی مفادات سے کوئی سَروکار نہیں ۔اسٹیبلمنٹ اور سیاسی پارٹیوں نے ہر دور میں ایک منصوبے کے تحت ملکی تباہی و بربادی میں اپنا کردار ادا کیا ہے ۔سیاسی پارٹیوں کا اپنے آپ کو جمہوری پارٹیاں کہنا انتہائی شرمناک ہے ۔ تمام سیاسی پارٹیوں نے عوام کو لولی پوپ دینے کے لیے مختلف بیانیے بنائے ہووے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سیاست سے نکلنا نہیں چاہتی اور نہ ہی سیاستدان چاہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سیاست سے نکلے کیونکہ ان کے ایک دوسرے سے مفادات جڑے ہووے ہیں صرف عوام کو بیوقوف بنایا ہوا ہے ۔