Rehan Yousafzai

Rehan Yousafzai Rehan Khan Yousafzai here
Journalist, Anchor and senior producer at neo news. Here you'll find exclusive updates

پیٹرول 1 روپے 97 پیسے اور ڈیزل بھی 1 روپے 97 پیسے فی لیٹر سستا
03/07/2026

پیٹرول 1 روپے 97 پیسے اور ڈیزل بھی 1 روپے 97 پیسے فی لیٹر سستا

01/07/2026

کاہنہ کے علاقے میں افسوس ناک واقعے کی تفصیلات

21/06/2026

قصور گردہ نکالنے والے نجی ہسپتال کے آپریشن تھیٹر کی ویڈیو منظر عام پر

چہرہ شناسی کے ذریعے بایومیٹرک کا نیا نظام متعارف**بزرگ پینشنرز بینکوں کے چکر کاٹنے کی بجائے اب گھر بیٹھے ہی اپنی تصدیق م...
21/06/2026

چہرہ شناسی کے ذریعے بایومیٹرک کا نیا نظام متعارف*
*بزرگ پینشنرز بینکوں کے چکر کاٹنے کی بجائے اب گھر بیٹھے ہی اپنی تصدیق مکمل کرسکیں گے.

خواتین کے ساتھ نا زیبا حرکات کرنے اور زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ جعلی پیر گرفتار خواتین کے ساتھ نا زیبا حرکات اور زی...
21/06/2026

خواتین کے ساتھ نا زیبا حرکات کرنے اور زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ جعلی پیر گرفتار

خواتین کے ساتھ نا زیبا حرکات اور زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم عبدالرؤف گرفتار، بند حوالات

خاتون کو دم کروانے کے لیے جعلی پیر کو گھر بلوایا تو ملزم نے گھر والوں کو کمرے سے باہر نکال دیا تھا ملزم نے دم کرنے کے بہانے سے خاتون کے ساتھ نا زیبا حرکات کی

ملزم رات کو خاتون کو بار بار فون کر کے اپنے گھر انے کے لیے کہتا اور دھمکیاں دیتا تھا تو خاتون نے کسی دوسری فرضی لڑکی کو جعلی پیر کے گھر بھیج دیا تو ملزم نے لڑکی کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی

متاثرہ خاتون کے بھائی صائم حسین کی مدعیت میں نامزد ملزم عبدالرؤف کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش کے لیے جینڈر سیل کے حوالے

خواتین کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جاۓ گا

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا ہوگیا۔وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
20/06/2026

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا ہوگیا۔

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تسلسل کے ساتھ کمی کرتے ہوئے مٹی کے تیل کے نرخوں میں بھی نمایاں ریلیف فراہم کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 48 روپے 29 پیسے کی بڑی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اب یہ 233 روپے 90 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہے

20/06/2026

سیاست نے میرا گھر تباہ کر دیا..!

پٹرول منصوعات کی قیمتوں میں تاریخی موازنہ.
20/06/2026

پٹرول منصوعات کی قیمتوں میں تاریخی موازنہ.

پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے کمی کر دی گئی
20/06/2026

پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے کمی کر دی گئی

19/06/2026

سروسز ہسپتال میں انتہائی افسوس ناک صورتحال دیکھنے کو ملی جس میں وارڈز میں مریضوں کے لواحقین کو ملنے کی اجازت نہیں ان وارڈز میں یہ فقیر بھیک مانگ رہا ہے دن دہاڑے گارڈز پر سوالیہ نشان؟ ہسپتال کا عملہ کہاں ہے سروسز ہسپتال پہ ایک سوالیہ نشان ہے؟

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehan Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share