Zara Irah

Zara Irah 🌸 Fashion state | Style & soul ☘️

اور جب وہ مجھے کہتا ہے کہ  اپنا خیال رکھناتو میر ادل کرتا ہے کہ میں خود کو لفافے میں ڈال کر الماری کےاوپر والے خانے میں ...
31/05/2026

اور جب وہ مجھے کہتا ہے کہ
اپنا خیال رکھنا
تو میر ادل کرتا ہے کہ میں
خود کو لفافے میں ڈال کر الماری کے
اوپر والے خانے
میں رکھ کر تالا لگادوں🥀🖤🔥

🐐
25/05/2026

🐐

خود کو اتنا نہیں بانٹنا چاہیے کہ اخر میں خود کے پاس آپ خود بھی نہ رہیں🖤🍂🥀
23/05/2026

خود کو اتنا نہیں بانٹنا چاہیے کہ اخر میں خود کے پاس آپ خود بھی نہ رہیں🖤🍂🥀

آپ کرتے ہونگے رتبے کا لحاظمیں بات کرتے وقت صرف بات کرتی ہوں 🌸
16/05/2026

آپ کرتے ہونگے رتبے کا لحاظ
میں بات کرتے وقت صرف بات کرتی ہوں 🌸

خوبصورتی چہرے سے نہیں، شخصیت سے پہچانی جاتی ہے 🤍
15/05/2026

خوبصورتی چہرے سے نہیں، شخصیت سے پہچانی جاتی ہے 🤍

لوگ طویل رفاقت سے نہیں بلکہ اپنی گہری تاثیر کی وجہ سے یادوں میں زندہ رہتے ہیں ...
12/05/2026

لوگ طویل رفاقت سے نہیں بلکہ اپنی گہری تاثیر کی وجہ سے یادوں میں زندہ رہتے ہیں ...

Good Morning cuties ❤️
09/05/2026

Good Morning cuties ❤️

جمعہ مبارک 🌸
08/05/2026

جمعہ مبارک 🌸

میں وہ لڑکی ہوں جو خود اپنی کہانی لکھتی ہے 🖤
07/05/2026

میں وہ لڑکی ہوں جو خود اپنی کہانی لکھتی ہے 🖤

جب میں تمہیں بوجھ لگوں تو چھوڑ دینا،مجھے رسوا نہ کرنا،میری ذات کی توہین نہ کرنا،مجھے درد نہ دینا،میں نہیں چاہتی کہ میں ا...
06/05/2026

جب میں تمہیں بوجھ لگوں تو چھوڑ دینا،
مجھے رسوا نہ کرنا،
میری ذات کی توہین نہ کرنا،
مجھے درد نہ دینا،
میں نہیں چاہتی کہ میں اس شخص سے نفرت کروں
جس سے میں نے بے انتہا محبت کی ہو۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zara Irah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share