Police Is Your Friend

Police Is Your Friend It is a fan page of Punjab Police ! we r determine that we show positive side of our brave Police

The Punjab Police is responsible for policing in the province of Punjab, Pakistan. The mission of the Punjab Police is prevention and detection of crime, maintenance of law and order and enforcement of the Constitution of Pakistan. With more than 180,000 active members, it is the world's second largest police organization

07/09/2025

#دریائےچناب

کرپشن صرف سیاستدان نہیں کرتے 😂😂
07/09/2025

کرپشن صرف سیاستدان نہیں کرتے 😂😂

ایک ٹیچر اے ٹی  ایم ﻣﺸﯿﻦ ﭘﺮ کچھ ﭘﯿﺴﮯ ﻧﮑﻠﻮﺍﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ﮐﮧ ﻣﺸﯿﻦ ﮨﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﮯ۔ﭼﯿﮏ ﺑُﮏ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯽ، ﺑﯿﻨﮏ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮔﺌ...
07/09/2025

ایک ٹیچر اے ٹی ایم ﻣﺸﯿﻦ ﭘﺮ کچھ ﭘﯿﺴﮯ ﻧﮑﻠﻮﺍﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ﮐﮧ ﻣﺸﯿﻦ ﮨﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﮯ۔
ﭼﯿﮏ ﺑُﮏ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯽ، ﺑﯿﻨﮏ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮔﺌﮯ،
ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ_ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﭼﯿﮏ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﮐﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﺩﯾﺎ۔
ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﺟﻨﺎﺏ ﻋﺎﻟﯽ! ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﻧﯿﺎ اُصول ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﭼﯿﮏ ﭘﺎﻧﭻ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﮐﻢ ﮐﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ ﭼﺎﺭﺟﺰ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺩﺱ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎﭨﯿﮟ ﮔﮯ۔
ماسٹر ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﺳﮯ ﭼﯿﮏ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﯿﺎ،
ﺍﻭﺭ چھ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﭼﯿﮏ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﮐﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺩﯾﺪﯾﺎ۔
ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﻧﮯ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮐﺎﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ چھ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﮐﯿﺶ اُن ﮐﻮ ﺗﮭﻤﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺎ،
ماسٹر ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ، ﺑﺎﻗﯽ ﮐﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﮐﻮ ﻟﻮﭨﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﯾﮧ ﭘﺎﻧﭻ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﮈﯾﭙﺎذﭦ ﮐﺮ ﻟﮯ۔
ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﻧﮯ ﺧﺸﻤﮕﯿﻦ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ماسٹر ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﮔﮭﻮﺭﺍ ﺗﻮ ماسٹر ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ: ﭘُﺘﺮ، ﺟﺲ ﻧﮯ یہ ﻧﯿﺎ ﺭﻭﻝ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﻧﺎﮞ، ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﻼﻡ کہہ دینا...اور کہنا کہ اُستاد اُستاد ہی ہوتا ہے......😀😀

ہری پور: پہائی: مزار کی بے حرمتی، عوام میں شدید تشویش۔پہائی مین روڈ کے ساتھ واقع شہید بابا کے مزار پر نامعلوم افراد نے د...
06/09/2025

ہری پور: پہائی: مزار کی بے حرمتی، عوام میں شدید تشویش۔

پہائی مین روڈ کے ساتھ واقع شہید بابا کے مزار پر نامعلوم افراد نے دھاوا بول کر رات کی تاریکی میں قبر کھود ڈالی۔ مقامی ذرائع کے مطابق قبر سے پراسرار سامان غائب ہو گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق علاقے میں بت فروش گروہ کی سرگرمیوں کی بھی نشاندہی کی جا رہی ہے۔ مزار کی بے حرمتی اور قبر سے سامان غائب ہونے پر عوام میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

منڈی بہاءالدین:تھانہ بھاگٹ کی حدود میں 3 سال بعد 9 سالہ بچے کا قاتل والد گرفتارتفصیلات کے مطابق، تھانہ بھاگٹ کی حدود میں...
06/09/2025

منڈی بہاءالدین:
تھانہ بھاگٹ کی حدود میں 3 سال بعد 9 سالہ بچے کا قاتل والد گرفتار

تفصیلات کے مطابق،
تھانہ بھاگٹ کی حدود میں 3 سال قبل 9 سالہ بچے عبداللہ کو اس کے سگے والد نے قتل کر دیا تھا۔ مقتول کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج ہوا اور وہ انصاف کے لئے 3 سال سے دربدر تھی۔ خاتون نے ڈی پی او وسیم ریاض خان سے فریاد کی جس پر ایس ایچ او تھانہ بھاگٹ نواز گوندل کو ذمہ داری سونپی گئی۔ ایس ایچ او نے دن رات محنت کرتے ہوئے لیہ، بھکر اور مظفرگڑھ میں کارروائیاں کیں اور بالآخر چار دن میں ملزم کو رات 3 بجے گرفتار کرلیا۔ اہل علاقہ نے ایس ایچ او اور ان کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں دو بچوں کے گاڑی میں پھنسنے کی اطلاع،ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں...
05/09/2025

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں دو بچوں کے گاڑی میں پھنسنے کی اطلاع،

ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں،

بچے انتہائی تشویشناک حالت میں تھے، سی پی آر کرتے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکے،

لواحقین کے مطابق بچوں نے گاڑی کے اندر جا کر دروازے بند کر لیے تھے،

بہاول پور مقدمہ نمبر 1688/25 بجرم 376 تھانہ بغداد الجدید کا ملزم علی حمزہ، جس نے مدرسہ سے واپس آتی ہوئی معصوم بچی کو درن...
05/09/2025

بہاول پور
مقدمہ نمبر 1688/25 بجرم 376 تھانہ بغداد الجدید کا ملزم علی حمزہ، جس نے مدرسہ سے واپس آتی ہوئی معصوم بچی کو درندگی کا نشانہ بنایا تھا، دورانِ جسمانی ریمانڈ گزشتہ روز ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد لاہور سے واپسی پر پولیس حراست سے فرار ہوگیا تھا۔

آج پولیس کو اطلاع ملی کہ مذکورہ ملزم ایک ڈیرہ پر موجود ہے۔ پولیس پارٹی نے فوری طور پر ریڈ کیا، جس دوران وہاں موجود 3 سے 4 نامعلوم ملزمان نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران مفرور ملزم علی حمزہ اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے فوری طور پر ریسکیو 1122 کو اطلاع دی، تاہم تمام تر کوششوں کے باوجود ملزم زخموں کی تاب نہ لا سکا اور جاں بحق ہوگیا۔

فائرنگ کرنے والے نامعلوم ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ملزم کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

*ترجمان بھاولپور پولیس*

04/09/2025

ایک جملہ اس بیوقوفی پر؟

One word for CM Punjab Maryam Nawaz Sharif ? ستھرا پنجاب فلڈ ریلیف کیمپلون سکیمگرین پنجاب
04/09/2025

One word for CM Punjab Maryam Nawaz Sharif ?
ستھرا پنجاب
فلڈ ریلیف کیمپ
لون سکیم
گرین پنجاب

03/09/2025

اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں شکریہ

مظفرگڑھ قریشی ہوٹل کے مزدور بچے پر تشدد کرنے والے پولیس کی حراست میں
03/09/2025

مظفرگڑھ قریشی ہوٹل کے مزدور بچے پر تشدد کرنے والے پولیس کی حراست میں

ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، 15 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے اور زیاد...
31/08/2025

ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، 15 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے اور زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار،

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے میری بیٹی کے ساتھ نازیبا حرکات کیں اور زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، مدعیہ مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police Is Your Friend posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share