Zubair Bhai

Zubair Bhai ❣️ وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ ❣️

05/09/2026

05/09/2026

14 اگست 1947: میری طرف سے تمام پاکستانیوں 🇵🇰 کو جشن آزادی مبارک ہو ۔ یہ وہ دن ہے جس دن ہم آزادی کا جشن مناتے ہیں ۔ قائدا...
14/08/2026

14 اگست 1947: میری طرف سے تمام پاکستانیوں 🇵🇰 کو جشن آزادی مبارک ہو ۔ یہ وہ دن ہے جس دن ہم آزادی کا جشن مناتے ہیں ۔ قائداعظم محمد علی جناح جیسا ہمیں عظیم لیڈر ملا جس نے تاریخ بدل کر رکھ دی ۔ میری تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ باجے بجانے یا گلی محلے میں شور شرابہ کرنے کی بجائے اپنے ان بزرگوں کی قربانیوں کو یاد کریں جنہوں نے قیام پاکستان کے وقت طرح طرح کی مشکلات اور مصیبتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔ اور ان کے آباؤ اجداد اور پیارے ان سے بچھڑ گئے ۔ ہم بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے ایسا پاکستان دیا جس میں ہم آزادی سے رہ رہے ہیں ۔ پاکستان 🇵🇰 ہمیشہ سلامت رہے ۔آمین ۔

13/08/2026

11/08/2026
10/08/2026

Stylish

02/08/2026

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share