NPC News Pakistan

NPC News Pakistan this page contain news , media related martial.

22/02/2025
27/08/2024

دولتنگر( مرزا نوید احمد سے) اایم ڈی بلال موبائلز فتحپور، سابق صدر نیشنل پریس کلب دولتنگر بشارت افضل بٹ، محمداجمل بٹ کے بھائی ، نوجوان شاعرو کاروباری وسماجی شخصیت محمداویس باسل کے چچا جان محمد اکمل بٹ فتحپور قضاء الہی سے انتقال کر گئے۔مرحوم کی نماز جنازہ کا بڑا اجتماع تمام مکاتب فکر کی بھرپور شرکت۔نماز جنازہ حضرت علامہ پروفیسر محمدزمان لاھور نے پڑھائی۔ممتاز مزہبی وروحانی شخصیت حضرت صاحبزادہ پیر غلام بشیر نقشبندی نے دعا کرائی۔نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو مقامی قبرستان فتحپور میں سینکڑوں سوگوراوں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں شرکت کرنیوالی نمایاں شخصیات میں سابق ناظم چودھری محبوب ربانی ظفر، علامہ احمد رضا، علامہ لیاقت منیر،علامہ طیب رضوان، جنرل سیکرٹری کوٹلہ پریس کلب قمر گوندل، گروپ لیڈر نیشنل پریس کلب دولتنگر ملک احسان سبحانی ، چودھری ذوالفقاراحمد فتحپور، چودھری ضمیرالزمان فتحپور، سید علی منظور شاہ، چودھری ناصر بلال دیوڑا، چودھری ناظم مہر ، چودھری منیر احمد چیچی، چودھری شکیل شہزاد چیچی، ڈاکٹر آصف بٹ، صحافیوں میں محمد سلیمان بٹ جھانس ،نمبردار شمشاد علی ملک دھمہ ملکہ، مرزا نویداقبال،دیگر شخصیات میں چودھری عبداللہ ربانی ، حافظ چودھری مھد ربانی ، قاری اللہ دتہ رضوی مہسم، ماسٹر عنصر اقبال میانہ چک، مہر محمد فاروق، مہر جابر حسین، مہر ظفراقبال، مہر محمد اختر،چودھری عثمان ارشد، سفیان صابر، چودھری عاطف نثار دیوڑا ، ثاقب ہنجراء مہسم سمیت سینکڑوں معززین علاقہ موجود تھے۔

17/08/2024

(🌹رھنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کو ئی
تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی🌹)
(🌹زمیں کی رونق چلی گئی
افق پہ مہر مبیں نہیں ہے🌹)
(🌹مگر تیری مرگ ناگہاں کا
مجھے اب تک یقیں نہیں ہے)
دولتنگر(مرزا نوید احمدسے)ملک غضنفر سمرالہ ، ملک ناصر سمرالہ کے بھائی _ ملک صابرحسین ،ملک علی دھمہ ملکہ کے بہنوئی ،ملک محمد حنیف ، ملک محمد حفیظ ، ملک محمد رفیق ،ملک سعید مچھوڑا،ملک عاطف ،ملک یاسر، ملک راشد ملکپور کے کزن ،ملک اسامہ حنیف کے خالو، سینئر جرنلسٹ، سابق صدر کوٹلہ پریس کلب نمائندہ ایکسپریس، علاقہ کی نامور سیاسی وسماجی وکاروباری شخصیت ڈاکٹر عنصر ملک کاانتقال پرملال، ہر آنکھ اشکبار،ضلع بھر کے پریس کلب, صحافتی تنظیموں، ڈاکٹرز، وکلاء، محکمہ صحت، محکمہ تعلیم کے افسران ، اساتذہ، سیاسی وسماجی ومزہبی و کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد سمیت ہزاروں برادران اسلام کی ریکارڈ شرکت۔ ن جنازہ گاہ دھمہ ملکہ میں جگہ کم پڑھ گئی لوگوں نے قبرستان اور گلی میں کھڑے نماز جنازہ پڑھی۔ نماز جنازہ میں رقت آمیز مناظرہر آنکھ اشکبار نظر آئی۔نماز جنازہ کے موقع پر حضرت علامہ مفتی اسرار احمد عباسی نے فلسفہ موت و احیات بیان فرمایا اور مرحوم کے درجات بلندی کے خصوصی دعا فرمائی ۔جبکہ نماز جنازہ حافظ خالد محمود نقشبندی نے پڑھائی ۔نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔نمازجنازہ میں شرکت کرنیوالی نمایاں شخصیات میں صدر گجرات پریس کلب سید نوید شاہ، سابق صدر مرزا عبدالستار،سابق صدر اعجازاحمد شاکر، صدر یونین آف جرنلسٹ گجرات شاہد چودھری،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عرفان مغل ۔محمد اسماعیل ،سابق چیئرمین چودھری عامر مہدی بامتہ، TMO ملک طارق ضیاء، ملک خلیل احمد اعوان ایڈوکیٹ، ملک طارق محمود ایڈوکیٹ،چودھری عبدالمالک ساجد لانمبڑا،میاں ہدایت اللہ، مولانا محمدشریف نوشاہی، حافظ خلیل احمد برکاتی ۔حافظ محمد شہباز ۔حافظ احمد رضا ڈاکٙٹر عبدالرزاق مہر ، چودھری افنان سلیم ،ھیڈماسٹر اقدس بانٹھ،چودھری آصف مٹھو، چودھری اعجازاکبر دھریکڑی، حاجی منیراکبر عمروال، سید احسن شاہ،ملک محمد رفیق،چودھری شیری گجر لاھوریاں، چودھری کاشف کوٹلہ ڈھینڈہ، چودھری فیاض فوجی، ملک عابدحسین، انچارج روز نامہ جذبہ جلالپور جٹاں چودھری نزیر احمد رضا ٹانڈہ، مرزا شاکر بیگ، مرزا عبدالسلام، سجاد حیدرناز( گجرات پریس کلب) سید نوید شاہ ۔عبدالسلام مرزا ۔ چوہدری عاطف حسین ،قمر گوندل، ملک اشرف اعوان، چودھری فیاض انجم،چودھری فیصل گجر،ذوالفقار اکبر بٹ، ملک نزاکت علی،مہر جلال شائق،چودھری عرفان شریف، چودھری لیاقت سلہ، راجہ دانش وحید،ملک محمد فیاض(کوٹلہ پریس کلب)،غفور احمد گل، عابد مرزا، شکیل احمد بٹ راجہ شفیق(نیشنل ہریس کلب کوٹلہ،),،ملک احسان سبحانی، چودھری ذیشان شانی، بشارت افضل بٹ ،راجہ نصرت علی، راجہ شرافت علی، عامر شہزاد زرگر،مرزا نوید، (نیشنل پریس کلب دولتنگر)، ڈاکٹر انصر فاروق مغل گلیانہ ۔محمد شہباز گلیانہ پریس کلب ۔ملک عمر فاروق ملکہ ملک محمد ضیاء ڈوگہ ۔ملک یاسر محمود ڈوگہ ۔ملک پرویز نمبردار سمرالہ ۔ملک زائد پٹواری ۔ملک نعیم اعوان ۔ملک منظر ۔ملک ظریف سمرالہ ۔ ملک واجد حسین سمرالہ ۔ملک محمد عارف کھرانہ ۔ ملک محمد نواز ۔ملک محمد سلیم ۔ملک اعجاز احمد ۔ملک لیاقت حسین ملکپور ۔ ملک خلیل احمد ۔ملک شبیر احمد ۔ملک صغیر احمد چکوڑا ماسٹر نصر اقبال کھوڑی ملک۔ طلعت صدیق ۔ملک محمد اکرم کونسلر ۔ملک الیاس ملہی ۔ملک نوید احمد ملک محمد نواز ۔ملک خضر حیات ۔ڈاکٹر غلام مصطفےٰ ۔ سمیت ھزاروں افراد کی شرکت آئیے باقی دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں

04/08/2024

گجرات (محمد نواز سے ) نیشنل میڈیا ہاؤس جلالپورجٹاں کا شاندار افتتاح ، چوہدری قیصر قیوم بنیاں ، چوہدری نوید نواز وڑائچ نے فیتہ کاٹا، تفصیل کے مطابق نیشنل میڈیا ہاؤس جلالپورجٹاں کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا ، تقریب کے مہمان خصوصی سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری قیصر قیوم بنیاں ، سابق امیدوار قومی و صوبائی اسمبلی چوہدری نوید نواز وڑائچ ، ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری جمیل احمد گجر آف معروف تھے ، تقریب میں آمد پر ڈائریکٹر نیشنل میڈیا ہاؤس محمد نواز ، پرنس شاہد بھٹہ ، چوہدری اسجد وڑائچ ، وہاب اکرم انصاری ، چوہدری یاسر گجر ، چوہدری زمان تبسم وڑائچ ، شاہد ڈار ودیگر نے مہمانوں کا فقید المثال استقبال کیا ، ممتاز بزنس مین وسماجی شخصیت چوہدری قیصر قیوم بنیاں ہانگ کانگ، سربراہ عوامی اتحاد گجرات چوہدری نوید نواز وڑائچ سابق امیدوار قومی وصوبائی اسمبلی ، ابوظبی ممتاز بزنس مین وسماجی شخصیت چوہدری جمیل احمد گجر معروف نے اپنے دست مبارک سے فیتہ کاٹ کر نیشنل میڈیا ہاؤس کا افتتاح کیا اور خصوصی دعا کرائی ، ممتاز بزنس مین وسماجی شخصیت چوہدری قیصر قیوم بنیاں ہانگ کانگ نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل میڈیا ہاؤس کا آغاز ایک خوش آئند اقدام ہے ہم امید کرتے ہیں کہ محمد نواز ، پرنس شاہد بھٹہ اور انکے ساتھی مثبت صحافت کو فروغ دیتے ہوئے عوام کے مسائل کو احسن انداز میں اجاگر کریں گے، سربراہ عوامی اتحاد گجرات چوہدری نوید نواز وڑائچ نے کہا کہ صحافت عوام اور انتظامیہ کے مابین پل کا کردار ادا کرتی ہے اور صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے محمد نواز سمیت جلالپورجٹاں کے صحافیوں نے ہمیشہ بلیک میلنگ اور انتشار سے پاک صحافت کی ہے ہمارا مکمل تعاون انکے ساتھ ہے نیشنل میڈیا ہاؤس جلالپورجٹاں کی صحافت میں ایک خوش نما اضافہ ثابت ہوگا، محمد نواز ، پرنس شاہد بھٹہ نے مہمانان خصوصی اور انکے ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا ، چوہدری وجیح احمد گجر معروف، چوہدری محمدمالک وڑائچ کوٹ نکا،چوہدری خالد جاوید وڑائچ کوٹ نکا ،بوبی صبور ودیگر بھی تقریب میں شریک تھے

24/04/2024

دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے )
ناظرین کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے اس ملک کی روڑز اس ملک اور علاقے کی ترقی کی ضامن ہوتی ہیں اسی طرح حلقہ این اے 63 میں بلھیسر موڑ سے دولت نگر چو ک تک روڈ جو التوا کا شکار اور تاخیر کا شکار تھی ایم این اے چوہدری حسین الہی کی کاوشوں سے وہ دوبارہ کام شروع ہو گیا اج دولت نگر چوک سے کارپٹ روڈ کا افتتاح ہو رہا ہے جس میں تمام علاقے کی سیاسی شخصیات مسلم لیگ ق کے رہنما چیئرمین حاجی نزیر احمد یونین کونسل دولت نگر شیخ افتاب عالم نمبردار دولت نگر چوہدری پرویز احمد مہسیاں ڈوگہ یونین کونسل سینیئر رھنما مسلم لیگ ق ۔رہنما میاں ہدایت اللہ دولت نگر ۔میاں کرامت دولت نگر چوہدری امجد عرف شیری گجر لاہوریاں چوہدری محمد الیاس مہسی حاجی منیر اکبر عمر وال سیٹھ جبار احمد الکویت مارکی اور میڈیا کی بڑی ٹیم نیشنل پریس کلب دولت نگر کے گروپ لیڈر ملک احسان سبحانی کی سربراہی میں صدر نیشنل پریس کلب راجہ فاروق ممتاز جنرل سیکرٹری ذیشان اصغر ۔راجہ شرافت علی جنجوعہ موجود تھے کارپٹ پڑھتے ہی علاقے میں اور اور لوگوں میں خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی کیونکہ اس روڈ پر سفر کرنے پر لوگوں کے لیے بڑی مشکلات تھی روڈ کے افتتاح کے موقع پر لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھی جنہوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور ایم این اے چوہدری حسین الہی صاحب کو خراج تحسین پیش کیا اور ڈی سی گجرات صفدر حسین ورک کا بھی شکریہ ادا کیا باقی دیکھیے اس رپورٹ میں چوہدری محمد پرویز اور دیگر افراد کی زبانی

27/03/2024

دولت نگر سے (ملک احسان سبحانی کی رپورٹ کے مطابق
گاؤں چکوڑا کی مشہور و معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی محمد افضل چکوڑا کی زیر سرپرستی ڈیرا ملک خرم شہزاد اعوان ملک عبدالحق اعوان پر مسلم سٹوڈنٹس ارگنائزشن کے عہدیداران اور ممبران سمیت سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے دوست احباب اور میڈیا پرسن کے اعزاز میں لذیذ مزیدار اور محبت بھرا افطار ڈنر جو کہ یادگار بن گیا دوستوں کے ساتھ گپ شپ میں دین اور دنیا کے حوالے سے خصوصی گفتگو بھی کی گئی جس میں اللہ اور اللہ کے رسول کے بتائے ہوئے رستوں پر چلنے اور قران و سنت کی روشنی پر عمل کرنے کی تلقین بھی کی گئی اور اس پر عمل پیرا ہونے پر ترجیح دی گئی اس موقع پر حافظ بلال اعوان مولانا عباس احمد سید محمد شاہ مولانا عمران نادر کی میزبانی میں افطار ڈنر رکھا گیا اس موقع پر دوستوں میں عبدالرحمان بٹ۔ مولانا قاسم ڈار۔ قاضی منیب احمد ۔مولانا حماد صاحب ۔مولانا نعمان احمد ۔ مولانا طلحہ احمد ۔ ملک عبدالاحد ۔حافظ عادل۔ چوہدری عثمان حیدر ۔مولانا عابد قاسمی صاحب۔ اور دیگر عزیز و اقارب و دوستوں و احباب سمیت کثیر تعداد مہمانوں نے شرکت کی اس موقع پر نیشنل پریس کلب دولت نگر کے گروپ لیڈر ملک احسان سبحانی کی سربراہی میں صدر نیشنل پریس کلب دولت نگر راجہ فاروق ممتاز جنرل سیکرٹری ذیشان اصغر .نعمان جلیل ۔کوٹلہ پریس کلب کے گروپ لیڈر چوہدری فیصل گجر ۔صدر حاجی زاہد اقبال زیدی ۔جنرل سیکرٹری قمر زمان شامی۔ گلیانہ پریس کلب کے سرپرست ڈاکٹر انصر فاروق مغل ۔صدر ملک مدثر منظور ۔سید ذوالفقار علی شاہ ۔شفقت علی بٹ ۔ حاجی نعیم اقبال ۔ آصف حسین عطاری ۔شیخ فیصل محمود۔وحید نزیر ۔خالدپرویز دادؤ برسالہ ۔محمد شہباز چشتی ۔ پریس کلب دولت نگر کے صدر محمد توصیف ۔محمد ریاض بٹ ۔ چیرمین میڈیا ھاؤس ماچھیوال چوہدری قاسم گجر ۔ چوہدری عثمان پسوال ماچھیوال سمیت کثیر تعداد عزیز واقارب اور دیگر دوستوں نے بھی بھرپور شرکت کی اس موقع پر ماسٹر طارق صاحب نے صحافی بھائیوں کی امد پر شکریہ ادا کیا تمام اہل خانہ نے میڈیا نمائندگان کا بھی شکریہ ادا کیا اور ماسٹر طارق صاحب نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کا بڑا اہم رول ہے لوگوں کو اگاہی دینا دین اور دنیاوی چیزوں کے بارے میں اگاہی دینا اور تمام تر معاملات پر صحافی برادری ہر قدم پر اس ملک اور عوام کے ساتھ ہوتے ہیں افطاری کے بعد نماز مغرب ادا کی گئی ملک و قوم اور فلسطینی مسلمان بھائیوں کے لیے دعا بھی کی گئی اس کے بعد انے والے مہمانوں ملک خرم شہزاد نےشکریہ ادا کیا جبکہ تمام مہمانوں نے میزبان کا پرجوش شکریہ ادا کیا اور اس پر تکلف افطار ڈنر پر بھی ان کا شکریہ ادا کیا اخر پر تمام میزبانوں نے انے والے مہمانوں کو رخصت کیا اور گروپ فوٹو اور سیلفیاں بھی لی گئی

Address

Lahorian

Telephone

+923366112186

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NPC News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NPC News Pakistan:

Share