
11/05/2025
News
افسوسناک خبر:
لکی مروت: تھانہ لکی سٹی کی حدود میں لکی منجی والا لنک روڈ کے قریب ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتول کو رات کے وقت فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ مقتول کی شناخت عتیق اللہ ولد رئیس خان، ساکن مغل منجی والا کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لے کر لکی سٹی ہسپتال منتقل کر دی ہے۔ (ذرائع)