ڈپٹی کمشنر لکی مروت نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ضلع بھر میں 30 جولائی تک ندی نالوں، نہروں اور دریاؤں میں نہانے اور تیراکی پر پابندی عائد کردی، اسی طرح پلاسٹک شاپنگ بیگز کی خریدو فروخت پر بھی پابند عائد، نوٹیفکیشن جاری
30/06/2025
ڈبل سواری جرم قرار
آج سے ڈیرہ شہر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری کی پابندی پر سختی سے عمل درآمدکرانےکا فرمان جاری
چلان ہو جانے کی صورت میں موٹر سائیکل دس محرم کے بعد ملے گا
30/06/2025
پشاور
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ٬ چترال سے تعلق رکھنے والے C&W کے آفیسر قتل۔ ذرائع
30/06/2025
شہبازشریف کے ایک ملازم نے ن لیگ کے ایک سیاستدان سے اربوں روپے لگوا کر چینل کھلوایا ،اب اس چینل کو ڈبو کر موصوف پی ٹی وی ورلڈ میں نوکری کے لیے کوشاں ہیں، پی ٹی وی ورلڈ میں تنخواہ ماہانہ پچاس لاکھ سے زیادہ مقرر ہو گی۔ جب سب عدالتیں اور سب ادارے آپ کے ساتھ ہوں تو حکومتیں عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ایسے ہی کھلواڑ کرتی ہیں، صدیق جان
سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔۔
30/06/2025
بریکنگ نیوز
انے والے دنوں میں ائینی ترمیم کے ذریعے پارلیمان کی مدت 5 سال سے بڑھا کر 8 سے 10 سال کرنے کا فیصلہ
Be the first to know and let us send you an email when لکی مروت خبریں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.