لکی مروت خبریں

  • Home
  • لکی مروت خبریں

لکی مروت خبریں پورے پاکستان کی تازہ ترین خبریں ملاحظہ فرمائیں

05/10/2025

*قسم سے مرد کا بچہ ہیں*دل خوش کر دیا ❤️🫶⁦
Please share

05/10/2025

اسرائیل کی جانب سے رہا کئے گئے گلوبل فلوٹیلا کے 137 ارکان ترکیہ پہنچ گئے۔

ترکیہ میں استنبول ایئر پورٹ پر پہنچے پر عوام کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

ارکان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اسرائیل نے گریٹا تھنبرگ کو شدید اذیت دی، اسے زمین پر گھسیٹا، مارا پیٹا اور اسرائیلی پرچم کو چومنے پر مجبور کیا۔

رضا کاروں کے مطابق صیہونی فوج نے دیگر ارکان کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

صمود فلوٹیلا کے 300 سے زائد رضاکار اب بھی اسرائیل کی قید میں ہیں اور اسرائیلی جیل میں کئی ارکان نے بھوک ہڑتال کی ہوئی ہے۔

05/10/2025

شفا بن جاتے ہیں وہ آنسو جو تہجد میں بہائے جاتے ہیں، کُن کہتا ہے الله اور ایک پل میں مقدر بدل جاتے ہیں۔ ❤️ 💯

05/10/2025

*☆ جب امت کے طاقتور لوگ غدار امت ہو جائیں اور کفار کے ساتھ جا ملیں تو امت کا خون لاشیں ایسے ہی بکھرتی ہیں ، إِنَّـا لِلّٰـهِ وَإِنَّـا إِلَيْـهِ رَاجِعُــوْنَ ،،،،۔ `رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ اِسْرَافَنَا فِیْۤ اَمْرِنَا وَ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ`☆*

*᯽•※ ͜✤🅀-🄰-🅀✤͜ ※•᯽*

05/10/2025

ہتھوڑے کے آخری وار سے پتھر ٹوٹ جاتا ہے۔
اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پہلا جھٹکا بیکار ہے
کامیابی مسلسل محنت کا نتیجہ ہے.

05/10/2025

آنے لگی جو پاس دولت حرام کی
بھول گئے تمام عادت احترام کی
وضو غسل کے فرائض جسے پتہ نہیں
غلطیاں وہ بھی نکالنے لگے "امام" کی

05/10/2025
05/10/2025

بہاولنگر کے علاقے ٹوبہ قلندر شاہ کے نواح میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد تیل چھڑک کر لاش کو آگ لگا دی مقتولہ نسرین بی بی ایک کمسن بچی کی ماں تھیں۔

واقعے کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈی پی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت کی، جس پر تھانہ صدر پولیس نے ملزم ساجد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم اور مقتولہ کی دس سال قبل پسند کی شادی ہوئی تھی، تاہم ملزم کو بیوی کے کردار پر شک تھا، جس کے باعث دونوں کے درمیان آئے روز جھگڑے ہوتے تھے۔ جھگڑے کے بعد مقتولہ ناراض ہو کر اپنے میکے چلی گئی تھیں۔
ملزم نے انہیں دھوکے سے منا کر گھر بلایا اور پھر اپنے بھائی کی مدد سے گلا گھونٹ کر قتل کر کے لاش کو آگ لگا دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تفتیش کے بعد سامنے آئیں گے۔ یہ واقعہ علاقے میں شدید خوف و افسوس کا باعث بنا ہوا ہے، عوام کی جانب سے قاتل کو سخت ترین سزا دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے

05/10/2025

پاک فوج نے دہلی
ممبئی آگرہ
سمیت 75 ٹارگٹس لاک کر دیئے
اس بار انڈیا کی حماقت ان کے بڑے نقصان کا باعث ہو گی

05/10/2025

لکی مروت: تھانہ ورڑگاڑی کے ایڈیشنل ایس ایچ او کی گاڑی پر بائست خیل پھاٹک کے قریب ائی ڈی ڈی دھ ماکہ، پولیس جوان محفوظ رہے،گاڑی کو جزوی نقصان ۔ پولیس

04/10/2025

خیبر پختونخوا حکومت نے وکلا کیلئے 42 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کرلی

وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کی سربراہی میں کابینہ نےصوبہ بھر کی تمام بارز کےلیے 42 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کر لی ہے

Address

Shahbaz Khel

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لکی مروت خبریں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to لکی مروت خبریں:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share