CID News Lakki Marwat

CID News Lakki Marwat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CID News Lakki Marwat, Media/News Company, Lakki Marwat.

12/08/2025

بے گھر افراد کیلئے سنہری موقع!
ملک شرین ریزیڈنشیا بنوں میں تیار بنگلہ 5 مرلہ صرف 40 لاکھ،
پلاٹ 5 مرلہ 15 لاکھ، اور کمرشل دکان صرف ساڑھے 3 لاکھ میں دستیاب۔

12/08/2025

ضلع لکی مروت کے عوام کا حق ہے کہ انہیں اپنے تمام بنیادی حقوق ملیں، کیونکہ حقوق دینا حکومت اور اداروں کی ذمہ داری ہے، اور لینا ہر شہری کا حق۔
ہم سب کو ایک ہو کر اپنی آواز بلند کرنی چاہیے تاکہ تعلیم، صحت، روزگار، صاف پانی، اور بہتر سہولیات ہر گھر تک پہنچ سکیں۔
عوام کو اپنا حق تب ہی ملے گا جب ہم حق کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہوں اور اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے متحد رہیں

11/08/2025

دی انگلش ہاؤس سرائے نورنگ
رابط کریں 03059025027
علاقے کے نوجوانوں اور طلباء کے لیے سنہری موقع

یہاں صرف تین ماہ کا خصوصی انگلش کورس کرایا جا رہا ہے، جس میں طلباء کو عملی اور معیاری تعلیم دی جائے گی۔
کورس میں شامل ہوں اور بول چال، گرامر، اور کمیونیکیشن اسکلز میں بہترین مہارت حاصل کریں۔

مختصر مدت میں زیادہ فائدہ
معیاری اور تجربہ کار اساتذہ
طلباء کے لیے خصوصی رعایت

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نورنگ میں مریضوں کو علاج معالجے اور دیگر سہولیات کی کمی کا سامنا ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ا...
11/08/2025

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نورنگ میں مریضوں کو علاج معالجے اور دیگر سہولیات کی کمی کا سامنا ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اسپتال میں ڈاکٹرز اور عملے کی حاضری، ادویات کی دستیابی اور جدید آلات کی فراہمی میں بہتری کی ضرورت ہے۔

علاقہ مکین مطالبہ کرتے ہیں کہ محکمہ صحت فوری اقدامات اٹھائے تاکہ مریضوں کو بہتر اور بروقت علاج میسر آ سکے۔

ضلع لکی مروت کے باشعور عوام ایک بار پھر الحاج سلیم سیف اللہ خان صاحب کی قیادت اور خدمت کو یاد کر رہے ہیں۔ عوام کا کہنا ہ...
11/08/2025

ضلع لکی مروت کے باشعور عوام ایک بار پھر الحاج سلیم سیف اللہ خان صاحب کی قیادت اور خدمت کو یاد کر رہے ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ مروت قوم کو مشکل وقت میں مضبوط اور تجربہ کار قیادت کی ضرورت ہے، جو علاقے کے مسائل کو سمجھ کر ان کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائے۔ الحاج سلیم سیف اللہ خان صاحب کی سابقہ خدمات، ترقیاتی منصوبے اور عوامی فلاح کے لیے کوششیں آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ایسی قیادت سامنے آئے جو لکی مروت کے عوام کو متحد کرے اور ترقی کی راہ پر گامزن کرے

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تاجہ زئی، لکی مروتعوام کی رائے جاننا چاہتے ہیں آپ کے خیال میں اسپتال کے لیے کون سا ایم ایس بہتر...
11/08/2025

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تاجہ زئی، لکی مروت

عوام کی رائے جاننا چاہتے ہیں
آپ کے خیال میں اسپتال کے لیے کون سا ایم ایس بہتر ثابت ہوا؟

سابقہ ایم ایس ڈاکٹر آزاد خان

موجودہ ایم ایس ڈاکٹر اکبر زمان خان

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاجہ زئی لکی مروت میں عوامی سہولیات کی فراہمی نہایت ضروری ہے۔ گزارش ہے کہ ایم پی اے اور ایم این...
10/08/2025

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاجہ زئی لکی مروت میں عوامی سہولیات کی فراہمی نہایت ضروری ہے۔ گزارش ہے کہ ایم پی اے اور ایم این اے صاحبان اس ہسپتال کو اپنی اولین ترجیح بنائیں تاکہ مریضوں کو پشاور یا بنوں ریفر ہونے کی مشکل سے بچایا جا سکے۔ عوام کی صحت اور سہولت کے لیے ہسپتال میں تمام جدید سہولیات، ماہر ڈاکٹروں اور ضروری آلات کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے ان وعدوں کو عملی جامہ پہنایا جائے۔ عوام کی یہ درخواست ہے کہ اس پر فوری توجہ دی جائے

10/08/2025

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاجہ زئی، لکی مروت میں ایم ایس ڈاکٹر اکبر زمان صاحب نے کم وقت میں مریضوں کے لیے سہولیات میں نمایاں بہتری کی ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ آپ ڈاکٹر اکبر زمان صاحب کی کارکردگی سے کتنے فیصد مطمئن ہیں؟

ہسپتال میں بہتر سہولیات
مریضوں کے علاج و معالجہ میں تیزی اسٹاف کے لیے سازگار ماحول

اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں اور بتائیں کہ آپ کی نظر میں ان کی کارکردگی کتنے نمبر بنتی ہے۔
آپ کا فیڈبیک ہماری بہتری کا ذریعہ ہے

کانٹے دار کبڈی میچ سرائے نورنگ
09/08/2025

کانٹے دار کبڈی میچ
سرائے نورنگ

سرائے نورنگ ممبر صوبائی اسمبلی فخرِ مروت جناب طارق سعید خان مروت کی قیادت میں حلقہ پی کے 107 تحصیل نورنگ میں ترقی کا نیا...
08/08/2025

سرائے نورنگ
ممبر صوبائی اسمبلی فخرِ مروت جناب طارق سعید خان مروت کی قیادت میں حلقہ پی کے 107 تحصیل نورنگ میں ترقی کا نیا باب رقم

تمام خستہ حال اور کھنڈرات بنی سڑکوں کی پختگی اور اسفالٹ بنانے کی منظوری
تقریباً ایک سال میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبے منظور
ایس ڈی او سی این ڈبلیو نعمت اللہ خان مروت کے ساتھ اہم ملاقات
نورنگ سٹی کے لیے اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب
نورنگ سٹی ڈرین سسٹم کی تعمیر
نورنگ اسپتال کا دیرینہ ایکسپریس لائن مسئلہ حل
نورنگ جوڈیشل کمپلیکس کی منظوری
دیگر ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

عوام سے درخواست ہے کہ صبر و اعتماد کے ساتھ اس ترقی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔
اس موقع پر فوکل پرسن نیک زعلی خان مروت بھی ہمراہ موجود تھے۔

یہ ہے عوامی خدمت کا عملی ثبوت

سرائے نورنگ صاحبزادہ اسپتال نالی چک روڈ
08/08/2025

سرائے نورنگ صاحبزادہ اسپتال نالی چک روڈ

داخلے جاری ہیں منجیوالا چوک کے قریب
08/08/2025

داخلے جاری ہیں
منجیوالا چوک کے قریب

Address

Lakki Marwat

Telephone

+923165533159

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CID News Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CID News Lakki Marwat:

Share