01/07/2026
اہم اطلاع: اباخیل کے قریب گیس کمپنی نے صفائی کیلئے پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن کے والوز کھول دیے گئے ہیں، جس کے باعث انتہائی تیز اور خوفناک آواز دور دور تک سنائی دے رہی ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری طور پر پائپ لائن کے قریب جانے سے گریز کریں اور احتیاط برتیں۔