![روحانی اصلاحی بیان و محفلِ ذکرمقام: گاؤں شیر مستتاریخ: 29 اپریل 2025وقت: [بروز اتوار بعد از نماز عشاء ]اللہ کے ذکر سے د...](https://img4.medioq.com/967/808/1157935649678088.jpg)
19/04/2025
روحانی اصلاحی بیان و محفلِ ذکر
مقام: گاؤں شیر مست
تاریخ: 29 اپریل 2025
وقت: [بروز اتوار بعد از نماز عشاء ]
اللہ کے ذکر سے دلوں کو سکون حاصل ہوتا ہے، اور روحانی محافل بندے کو اپنے رب سے قریب کرتی ہیں۔
آیئے! اپنے وقت میں سے کچھ قیمتی لمحات نکال کر اس بابرکت محفل کا حصہ بنیے۔
اس روحانی اصلاحی بیان و محفلِ ذکر میں ضرور شرکت کریں،
جہاں دلوں کی دنیا بدلے گی، ایمان کو جِلا ملے گی،
اور آپ کو اللہ کی یاد میں چند قیمتی پل گزارنے کا موقع ملے گا۔
عوام الناس سے پُر خلوص اپیل ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوں
اور اپنی آخرت سنوارنے کی کوشش کریں۔
والسلام