Aqib khani

Aqib khani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aqib khani, Digital creator, Lakki Marwat.

19/04/2025
دلتہ مو ژوند او تقدیر دواڑہ خراب 💔💔ھلتہ دہ بلے دنیا بیل عذاب دی🥀🥀 #پختنہ
14/04/2025

دلتہ مو ژوند او تقدیر دواڑہ خراب 💔💔
ھلتہ دہ بلے دنیا بیل عذاب دی🥀🥀
#پختنہ

08/04/2025

مسلمان کا دشمن اگر مسلمان نہ ہوتا
تو مسلمان پوری دنیا کو فتح کرلیتا

Simplicity is the glory of expression
03/04/2025

Simplicity is the glory of expression

30/03/2025

تیرے بدلنے پر دکھ نہیں ہے
مجھے تو اپنے بھروسے پر شرمندگی ہے🥀💔

28/03/2025

کچھ لوگوں کو مخلصی پسند نہیں ہوتی
وہ اپنے جیسوں میں جاکر مطمئن ہو جاتے ہیں 🥀🥀

یہ رہا آپ کا اوپننگ بیٹسمین، جو ریکارڈ پر ریکارڈ بنا رہا ہے—پانچ میچوں میں تین مرتبہ صفر پر آؤٹ۔صفر تو کرکٹ کا حصہ ہے، م...
26/03/2025

یہ رہا آپ کا اوپننگ بیٹسمین، جو ریکارڈ پر ریکارڈ بنا رہا ہے—پانچ میچوں میں تین مرتبہ صفر پر آؤٹ۔
صفر تو کرکٹ کا حصہ ہے، مگر بھائی صاحب انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی عزت بچانے کے بجائے مزید آزمائش میں ڈال رہے ہیں۔
اگرچہ ایک سنچری بھی اسکور کی، لیکن ان کی بیٹنگ میں مکمل بیٹسمین والی مہارت نظر نہیں آئی۔ تمام شاٹس صرف ایجز تھے، لیکن چونکہ باؤنڈری صرف 50 میٹر کی تھی، اس لیے گیند باآسانی چھکے اور چوکے میں تبدیل ہوگئی۔
کرکٹ بورڈ کو چاہیے کہ کھلاڑیوں کو مناسب ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے بعد ہی انٹرنیشنل ٹیم میں شامل کرے، ورنہ نئے کھلاڑیوں کی کارکردگی سب کے سامنے ہے۔

Address

Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqib khani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share