Queen 👑💗
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ لازم ہو تو پھر لشکر نہیں دیکھے جاتے❤
02/02/2022
22/01/2022
Speena speena ma vaya ka jawand kawaa..
21/01/2022
لکی مروت :تھانہ گمبیلا کے حدود گاوں شیخان نزد کوٹ کشمیر میں ڈکیٹی کی دوسری واردات کی کوشش،
ڈاکووں کے اشارے پر نا رکنے سے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو موٹر سائیکل سوار زخمی جبکہ ایک معجزانہ طور پر بچ نکلا،
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام گاوں شیخان نزد کوٹ کشمیر حدود تھانہ گمبیلا میں دو نقاب پوش ڈاکوں روڈ پر ناکہ لگا کر ایک موٹر سائیکل جس پر تین افراد سوار تھے کو روکنے کا اشارہ کیا نا رکنے پر فائرنگ کردی جس سے موٹر سائیکل سوار نعمیت اللہ اور احمدجان زخمی جبکہ ادرریس، سکنائے سپاہی خیل معجزانہ طور پر محفوظ رہا جبکہ ڈاکوں واردات کے بعد ایک دفعہ پھر رفو چکر ہونے میں کامیاب رہے۔
اس سے ایک روز قبل چار نقاب پوش ڈاکوں نے کلاشنکوفوں کی نوک پر مین پشاور،بنوں ٹو ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر گمبیلا شہر تھانہ گمبیلا سے چند فرلانگ پر واقع نیشنل بینک آف پاکستان میں ڈکیٹی کی تھی جسمیں 22 لاکھ کے قریب کی رقم لے گئے ہیں ۔
Be the first to know and let us send you an email when Bakhmal news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.