Khurshid Nawaz Isar Bettani

Khurshid Nawaz Isar Bettani ❤️اگر دوسروں کو گرانے میں آپ کو جیت لگے تو❤️
❤️سمجھ لیں آپ خود ایک گرے ھوئے انسان ھے ❤️

15/05/2025
06/02/2025

مولا ہم ہار چکے ہیں تیری مخلوق پیاسی ہے تُجھے تیری بادشاہی کا واسطہ ہمیں معاف کر دے اور رحمت کی بارشوں کا نزول کر دے۔
آمین ثم آمین 🤲

 ،  کو نئی ذمہ داریاں  #مـبــارکــــ♥️امید ھے محبت اور عقیدت کے ساتھ جمعیت کا نظریہ در در ، گھر گھر اور نگر نگرپہنچائیں ...
07/11/2024

،
کو نئی ذمہ داریاں #مـبــارکــــ♥️
امید ھے محبت اور عقیدت کے ساتھ جمعیت کا نظریہ در در ، گھر گھر اور نگر نگرپہنچائیں گے۔♥️

۔♥️
۔
۔
۔
۔
۔
۔

اس پروقار تقریب کے مہمان خصوصی مولانا عبدالوکیل بیٹنی صاحب تفصیلی خطاب فرمائیں گےتمام اہل علاقہ سے بھر پور شرکت کی اپیل ...
29/10/2024

اس پروقار تقریب کے مہمان خصوصی مولانا عبدالوکیل بیٹنی صاحب تفصیلی خطاب فرمائیں گے
تمام اہل علاقہ سے بھر پور شرکت کی اپیل ہیں
۔
۔
Friends

18/10/2024

دنیا کی ہر ڈگری ہونے کے باوجود بھی اگر ہم قرآن پاک نہیں پڑھتے تو ہم سے بدترین جاہل کوئی نہیں کیونکہ ہدایت کا واحد راستہ ہی قرآن مجید ھے
Friends

اب کہاں غائب ھیں مدارس دینیہ پہ تنقید کرنے والے وہ لبرلز جو کھتے ھیں کہ میرا مذھب انسانیت ھے۔۔۔۔۔۔؟پنجاب کالج کے واقعے ک...
15/10/2024

اب کہاں غائب ھیں مدارس دینیہ پہ تنقید کرنے والے وہ لبرلز جو کھتے ھیں کہ میرا مذھب انسانیت ھے۔۔۔۔۔۔؟
پنجاب کالج کے واقعے کا سن کر زندگی بذات خود بوجھ سی لگ رھی ہے .......💔😭😭😭😭
کتابوں کے ساتھ کالج گئی تهي کفن کے ساتھ گھر لوٹی
پنجاب کالج مين اجتماعي جنسي زيادتي کا شکار لرکي انتقال کرگئي


Friends

15/10/2024

لباس قیمتی ہو یا سستا کردار نہیں چھپا سکتا
اپنے کردار کو اچھا کرو
ہر لباس میں اچھے لگوگے
Friends

04/10/2024

انسان کا زوال تب شروع ہوتاھے
جب وہ اپنے مخلص دوستوں سے منافقت شروع کر دیتا ھے
❤️❤️

03/10/2024

مخلص انسان کا سخت لہجہ
منافق کی عاجزی سے
ہزار گنا بہتر ھے

03/10/2024

اگر گالم گلوج بدتمیزی دوسروں پر الزامات سے ترقی ھوتی
تو
خیبر پختونخوا آج جرمنی اور جاپان سے زیادہ ترقی یافتہ ھوتا

 ّٰہ_ٹرسٹ_کی_طرف_سے الحمدللہ سات مزید مساجد اور مدارس کو سولر پینلز مہیا کئے۔ ان شاءاللہ چند ھفتوں میں مزید پانچ سے دس م...
02/10/2024

ّٰہ_ٹرسٹ_کی_طرف_سے
الحمدللہ سات مزید مساجد اور مدارس کو سولر پینلز مہیا کئے۔ ان شاءاللہ چند ھفتوں میں مزید پانچ سے دس مساجد اور مدارس کو سولر پینلز مہیا کریں گے۔
جو ساتھی رہ گئے ہیں وہ امیر محترم جمعیت علماء اسلام سب ڈویژن بیٹنی حضرت مولانا امیر خان متقی صاحب دامت برکاتہم، جنرل سیکریٹری حضرت مولانا عبدالودود حقانی صاحب ، حضرت مولانا محمد حذیفہ صاحب، مفتی محمد ھارون صاحب، مولانا سفیر اللہ صاحب، ذاکر اللہ صاحب، مولانا کیلم اللہ صاحب یا فوکل پرسن حافظ عبد الرحمن صاحب کے ساتھ نام درج کریں۔
#شکریہ
جانشین مفتی عبدالشکور شہید رحمہ اللّٰہ

اللّٰہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

02/10/2024

شرم نمبر 804
پشتون خوا پولیس کو وفاق چلا رھا ھے۔! 🤫
خیبر جرگہ او شیلنگ

Address

Pashawar
Lakki Marwat
SDBATTANILAKKIMARWAT

Telephone

+923450499463

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khurshid Nawaz Isar Bettani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khurshid Nawaz Isar Bettani:

Share