9RANG Lakki News

9RANG Lakki News Mohib jani

جب کوئی مرتا ہے تو لوگوں کی اس سے ہمدردی پیدا ہوتی ہے۔یہ ممتازے ہے۔اس نے شب قدر میں  دو لڑکوں کو اس کے ماں کے سامنے قتل ...
06/09/2026

جب کوئی مرتا ہے تو لوگوں کی اس سے ہمدردی پیدا ہوتی ہے۔
یہ ممتازے ہے۔اس نے شب قدر میں دو لڑکوں کو اس کے ماں کے سامنے قتل کیا۔اب وہ عورت دماغی توازن کھو بیٹھی ہے اور گھر سے نکل کر باہر راستوں پر گھومتی یے اور یہ ایک سے سوال کرتی ہے کہ اپ نے میرے بیٹے دیکھیں ہیں

06/09/2026
03/09/2026

ہمیشہ ’آوارہ گوڑے‘ کے بارے میں سنتا ہوں، لیکن آج پہلی بار اسے دیکھا، وہ بھی سڑک کے بیچوں بیچ!"

خبردار یہ بچوں کے عادت ہے کہ گاڈی میں بیٹھی ہی سر باہر کرتے ہیں لیکن یہ بالکل ٹھیک نہیں ہے یہ چھوثی بچی کی ساتھ جو ہوا آ...
31/08/2026

خبردار
یہ بچوں کے عادت ہے کہ گاڈی میں بیٹھی ہی سر باہر کرتے ہیں لیکن یہ بالکل ٹھیک نہیں ہے یہ چھوثی بچی کی ساتھ جو ہوا آپ کی بچوں کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے لہٰذا بھت احتیاط کریں۔
گاڈی چلاتے وقت گاڈی میں بیٹھی ہوئے بچوں کا خیال رکھو کہ گاڈی سے باہر سر نہیں نکال دیں ورنہ ایسا ہو سکتا ہے آپ کے بچوں کے ساتھ بھی
یہ مت کہو کہ چھوڑو چھوٹا بچہ کرنے دو جو کریں نہیں یہ غلط سوچ ہے بچوں کا پورا پورا حیال رکھنا چاہیے
کیا آپ کے بچے بھی سفر کے دوران گاڑی کے شیشے سے سر نکالتے ھے۔
ایک 8 سالہ بچی کو clinic میں تب لایی گٸی جب سفر کے دوران وہ گاڑی کے شیشے سے سر نکال کر موسم اور حوبصورت نظاروںسے لطف اندوز ھو رہی تھی اتنے میں سڑک کنارے کسی درخت کے بےرحم شاخ نے اس کو بری طرح زخمی کیا۔

ہر چیز اپنی جگہ لیکن مولانا فضل الرحمن نے پولیس کمیٹی کو اسٹبلشمنٹ کے کہنے پر غیر قانونی کہا جس کے بعد سازشیں پروپیگنڈے ...
30/08/2026

ہر چیز اپنی جگہ لیکن مولانا فضل الرحمن نے پولیس کمیٹی کو اسٹبلشمنٹ کے کہنے پر غیر قانونی کہا جس کے بعد سازشیں پروپیگنڈے شروع ہوئے لیکن جمیعت کے دوست مولانا پر خاموش رہیں
دوسری طرف کمیٹیوں پر سخت وقت میں جب ساری چینلز غداری اور غیر قانونی کمیٹاں کہہ رہے تھے تب شیر افضل مروت نے آکر پولیس کمیٹوں کو آمن کا بنیاد کہا اور مسائل حل کرنے کی کوششیں کئے اب مولانا کے کارکنان کو یاد آیا کہ یہ کس کے کہنے پر آیا تھا مولانا نے بیان کس کے کہنے پر دیا تھا اس پر بلکل خاموش رہیں
Sher Afzal Khan Fans
Sher Afzal Khan Marwat
Sher Afzal Marwat Fan

30/08/2026

لگتا ہے کتابوں میں جو پٹھانوں کا ذکر آیا ہواہے۔ اس سے مراد لکی مروت کے غیرت مند عوام ہے۔

29/08/2026

5 سالہ بچی کے ساتھ ظلم و بربریت نے وزیر اعلی سہیل آفریدی کو بھی رلا دیا ہے 😢 ہری پور میں درندوں نے 5 سالہ بچی آیت نور کے ساتھ زیادتی کے بعد کنویں میں پھینکا اور کئی دن بعد بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے ،
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی

نیپال نے سنیچر کو خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا ہے اور تباہ کن سیلاب سے نمٹنے کے لیے دیگر مم...
29/08/2026

نیپال نے سنیچر کو خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا ہے اور تباہ کن سیلاب سے نمٹنے کے لیے دیگر ممالک سے تکنیکی مدد مانگ لی ہے۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 9RANG Lakki News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share