01/11/2023
کیا یہ ہمارے بچے نہیں ہیں ؟؟؟
کیا امت کا دکھ درد مشترک نہیں ؟؟؟
کیا یہ جائز ہے کہ ایک طرف مسلمان ان ناقابل بیان مظالم کی چکیوں میں پیسے جا رہے ہوں اور دوسری طرف باقی مسلمان روٹین کی زندگیاں گزار رہے ہوں ، خوش و خرم ہنس کھیل ، کھا پی رہے ہوں
ہم سے بے حس کوئی ہوسکتا ہے کیا