Da Haq Awaz

Da Haq Awaz VIP

پشتون قومی جرگے کا فیصلہ ۔
14/10/2024

پشتون قومی جرگے کا فیصلہ ۔

12/10/2024

خیبر_پشتون_عوامی_جرگے_دوسرا_دن_جاری—-_

پشتون قومی جرگہ
12/10/2024

پشتون قومی جرگہ

12/10/2024

134_international_media_reporters_landed_at_Peshawar_International_Airport_for_Khyber_Pakhtoon_Jirga_coverage_🔥✌_Pashtun_National_Court_11oct❤️🏳️

ہم پشتون قوم کو کیوں مارا جارہا ہے ہمارے گناہ کیا ہے اور اتنے قربانی کے بعد ہمیں ملا کیا اس لیے اب وقت آگیا ہے کہ پختون ...
12/10/2024

ہم پشتون قوم کو کیوں مارا جارہا ہے ہمارے گناہ کیا ہے اور اتنے قربانی کے بعد ہمیں ملا کیا اس لیے اب وقت آگیا ہے کہ پختون قوم سیاسی اور زاتی اختلافات کو ساٸیڈ پر رکھ کر امن کے لیے ایک ہوجاٸیں کیونکہ اب تو جو یہ ظلم کررہی ہے اور کیسے کررہی ہے سب کچھ قوم کے سامنے ہے

11/10/2024

جرگہ دے منو
خو دا بل وطن جھنڈہ نہ🇦🇫❌
صرف پاکستان🇵🇰❤

11/10/2024

29/09/2024

شکر الحمداللہ لکی مروت تبلیغی اجتماع خیروعافیت کیساتھ احتتام پزیر ہوا اللہ پاک سب کی دعائیں قبول فرمائے آمین.🙏🙏

جب بھی آپ کسی کو مارنا چاہتے ہوں تو کچھ چیزوں کے بارے میں سوچیں!1:یہ کس کا بیٹا ہے؟2:یہ کس کا بھائی ہے؟3:یہ کس کا شوہر ہ...
26/09/2024

جب بھی آپ کسی کو مارنا چاہتے ہوں تو کچھ چیزوں کے بارے میں سوچیں!
1:یہ کس کا بیٹا ہے؟
2:یہ کس کا بھائی ہے؟
3:یہ کس کا شوہر ہے؟
4:کیا اس کے بھی بچے ہے؟
5:وہ کتنی محنت سے جوان ہوگیا ہے؟
6:ایک ماں نے اسے اپنا غربت میں کتنا پالا ہوگا
7؛ کیا اللہ ہمیں کسی کو مارنے کی اجازت دیتا ہے

انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اپنی زندگی خوشی سے گزاریں دوسروں کے زندگی کا حق نہ لیں
اپنی سوچ کو بدلوں اللہ ہم سب کو اس شر سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین
#انسانیت

Address

Lakki MARWAT
Lakki Marwat
LAKKIMARWAT

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Haq Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share