
24/05/2025
| عبدالخیل، لکی مروت | ٹیوب ویل پر رش
ٹائم اسٹیمپ شدہ کیمرہ فوٹیج گواہ ہے کہ پورے 4 گھنٹے کی بجلی میں بھی ٹیوب ویل صرف آدھا گھنٹہ چل سکا — وہ بھی 5 بینڈ پر۔
یہ حالت ہے پیزو گریڈ سے منسلک لنگر خیل فیڈر کی، جس پر سینکڑوں زمینداروں کا دارومدار ہے۔
کیا یہی ہے کسانوں کے ساتھ انصاف؟
ہماری گزارش ہے کہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے تاکہ غریب کسانوں کی فصلیں اور روزگار محفوظ رہ سکیں۔
متعلقہ حکام سے فوری ایکشن کی اپیل: Commissioner Lakki Marwat
Muhammad Khan
Afzal Khan Fans
Saeed
Hisham Inamullah
Amir Muqam
Gul Marwat Journalist
#بیگوخیل