Lakki Marwat GuLona

Lakki Marwat GuLona explore lakki marwat
follow keep

01/09/2025

رات گئے بنوں لکی مروت سمیت پورے ملک میں زلزلے کے شدید جھٹکے،پاکستان اس وقت قدرتی آفات کی زد میں ہے،اللہ تعالیُ ہم سب پر رحم فرمائے

31/08/2025

لکی مروت: مشہ منصور میں فاٸرنگ ، میرسلم نامی شخص بعمر 65 سال جاں بحق
ہسپتال ذرائع

31/08/2025

لکی مروت: فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات۔۔۔
تھانہ لکی مروت کی حدود گندی عمر چیکڑ میں پرانی عداوت کی بنا پر فائرنگ، فرمان اللہ نامی نوجوان زخمی۔۔۔

• تھانہ صدر کی حدود خرخوڑی میں مخالفین کی فائرنگ، 15 سالہ وذحیداللہ زخمی،سٹی ہسپتال منتقل۔پولیس

لکی مروت: تھانہ ڈڈیوالہ کی حدود وانڈہ زاہد گل میں گرلز پرائمری سکول میں بارودی مواد کا دھماکہ،عمارت کو جزوی نقصان ،کوئی ...
31/08/2025

لکی مروت: تھانہ ڈڈیوالہ کی حدود وانڈہ زاہد گل میں گرلز پرائمری سکول میں بارودی مواد کا دھماکہ،عمارت کو جزوی نقصان ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پولیس

لکی مروت: دہشتگردوں نے بیٹنی گیس فیلڈ سے پنجاب جانے والی مین پائپ لائن بارودی مواد سے اڑا دی۔دھماکے کے بعد گیس نے آگ پکڑ...
18/06/2025

لکی مروت: دہشتگردوں نے بیٹنی گیس فیلڈ سے پنجاب جانے والی مین پائپ لائن بارودی مواد سے اڑا دی۔

دھماکے کے بعد گیس نے آگ پکڑ لی اور بڑے پیمانے پر گیس کا اخراج شروع ہوا۔

سیکیورٹی فورسز کے دستے جائے وقوعہ کی طرف روانہ کردیئے گئے ہیں۔ گیس پائپ لائن کو تورواہ نامی برساتی نالے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

بڑی خبر ⚠️مولانا فضل الرحمن کا بیٹا اسجد محمود یارک کے قریب اغواء، مذاکرات کے بعد فورا رہا کردیا گیا ذرائع کے مطابق مولا...
17/06/2025

بڑی خبر ⚠️

مولانا فضل الرحمن کا بیٹا اسجد محمود یارک کے قریب اغواء، مذاکرات کے بعد فورا رہا کردیا گیا

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن کا بیٹا اسجد محمود گزشتہ رات لکی مروت میں فاتح خوانی کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان آرہے تھے کہ انہیں یارک کے قریب نامعلوم مسلح آفراد نے گاڑی سے اتار دیا۔ طویل مذاکرات کے بعد انہیں رہا کردیا گیا اور انہیں جانے دیا گیا۔ واضح رہے کہ ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں روزانہ کی بنیاد پر نامعلوم افراد کی جانب سے دن اور رات کے مختلف اوقات میں ناکے لگائے جاتے ہیں اور عام شہریوں کی باقاعدہ تلاشی لی جاتی ہے جس سے عوامی حلقوں میں خوف پایا جارہا ہے اور مختلف علاقوں میں عوام خدا کے بھروسہ پر سفر کرتے ہیں

13/06/2025

ایران نے اس رائیل پر جوابی حملہ کر دیا،ایران نے سو ڈرونز کی مدد سے اس رائیل کو نشانہ بنایا۔
اس رائیل نے حملے کی تصدیق کر دی۔

12/06/2025

محلہ حقداد اباد کے باسیوں نے بجلی بند ہونے کی صورت میں 11 بجے کارگل چوک پر روڈ بلاک کردیا ، غیر اعلانیہ لڈشیڈنگ اور رات کے وقت بجلی کے شارٹ فال سے عوام کا گرمی برا حال۔۔۔۔
ہسپتال میں مریضوں اور جیل کے قیدیوں کو سخت گرمی کا سامنا۔۔۔۔

12/06/2025

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد طیارہ حادثے میں 110 افراد ہلاک، بھارتی میڈیا

حادثے کا شکار بھارتی مسافر طیارہ میں 169 بھارتی مسافر سوار تھے، بھارتی میڈیا

طیارے میں 53 انگلینڈ کے رہائشی، 1 کینیڈا کا رہائشی اور ایک پرتگال کا رہائشی مسافر تھا، بھارتی میڈیا

12/06/2025

الحمدللہ پیج ریکور ہوگیا ۔
آج کے بعد آپ لوگوں کو ڈیلی اپڈیٹ ملینگے ۔
پیج کو فالو لائک اور شیئر کریں شکریہ۔

مروت قوم سب سے درخواست ہے کہ اپنے پرامن مستقبل کیلئے اس بندے کے ساتھ قدم بہ قدم کھڑے ہوجاو ۔🖐ایسے لگتا ہے جیسے صدیوں بعد...
28/01/2025

مروت قوم سب سے درخواست ہے کہ اپنے پرامن مستقبل کیلئے اس بندے کے ساتھ قدم بہ قدم کھڑے ہوجاو ۔🖐ایسے لگتا ہے جیسے صدیوں بعد ایک ہیرا مل گیا ہے مروت مٹی کو۔۔👌❤️
رب تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھیں
Nasir Marwat 🥀🖤

26/01/2025

جار شم خڑ لکی مروت نہ چوک اے پشتنے وال نستہ
مین لاری اڈہ کارگل چوک میں ایک ڈالے vigo آکر ایک شخص کو مازدیگری میں موٹر کار سے اتار کر اپنے ساتھ لے گئے اور اس کا گاڑی بھی ساتھ لے گئے
اور مجھ سمیت کسی میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ ان لوگوں سے صرف اتنا پھوچھیں کہ اس کا جرم کیا ہے
ہاۓ ہاۓ ڈیر بے غیرتہ یو
افسوس چے اتفاق مو وۓ

Address

Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki Marwat GuLona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share