
31/12/2023
محترم والدین اور عزیز طلبہ
سردی کی شدت میں اضافے کے پیشِ نظر چھٹیاں 7 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔ اس لئے سکول 7 جنوری تک بند رہے گا۔
محمکہ تعلیم نے محمکہ موسمیات کی بریفننگ کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔1 جنوری سے 7 جنوری تک تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں بڑھا دی ہیں
نوٹیفیکشن جاری