13/09/2022
کوہاٹ
تھانہ بلی ٹنگ پولیس کی گاڑی پر دستی بم حملہ.
ایس ایچ او راؤف خان سمیت چھ افراد زخمی .
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ خیبر جیو ٹی وی