Insaf news

Insaf news Insaf news . And Muhammad Irshad Khan

06/05/2023

یااللہ خیر
لکی سٹی میں وقفے وقفے سے شدید فاٸرنگ کی آوازیں۔۔۔

لکی مروت :- ڈی پی او محمد اشفاق خان نے سب انسپکٹر عمر خطاب خان کو ایس ایچ او تھانہ ڈاڈیوالہ کردیا۔ Insaf News
04/05/2023

لکی مروت :- ڈی پی او محمد اشفاق خان نے سب انسپکٹر عمر خطاب خان کو ایس ایچ او تھانہ ڈاڈیوالہ کردیا۔ Insaf News

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، چھ فوجی اہلکار ہلاک.پاکستان کے قبائل ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دیر...
04/05/2023

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، چھ فوجی اہلکار ہلاک.

پاکستان کے قبائل ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں دہشت گردوں اور پاکستان کی فوج کے اہلکاروں میں فائرنگ کے تبادلے میں چھ فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقے میں دہشتگروں کی ممکنہ موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں چھ اہلکار ہلاک جبکہ تین دہشت گرد مارے گئے اور دو زخمی ہوئے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکاروں میں ٹانک/ لکی مروت سے تعلق رکھنے والے حوالدار سلیم خان بھٹنی،کوہاٹ سے نائیک جاوید اقبال، بنوں کے سپاہی نذیر خان، مردان سے تعلق رکھنے والے سپاہی حضرت بلال، ضلع اورکزئی کے سپاہی سید رجب حسین اور ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے سپاہی بسم اللہ جان شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں

لکی مروت: طوفانی بارش کے بعد ستاری کورونہ دال مل کے قریب نامعلوم کم  عمر لڑکے کی لاش ملی ہے خدشہ ہے کہ بچے کا تعلق مقامی...
01/05/2023

لکی مروت: طوفانی بارش کے بعد ستاری کورونہ دال مل کے قریب نامعلوم کم عمر لڑکے کی لاش ملی ہے خدشہ ہے کہ بچے کا تعلق مقامی آبادی سے ہے۔

28/04/2023

لکی مروت میں پوسٹ گریجویٹ کالج پے حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔اب تک 3 حملہ اور ہلاک، اور کچھ کو گرفتار کرلیا گیا۔
اور پاک ارمی کی ایک JCO اور تین جوان زخمی ہوئے۔

27/04/2023

ڈگری کالج میں موجود ارمی پر اٹیک ہوا ہے ،فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ،اپتدائ معلومات یہ ہے

25/04/2023

لکی۔کرم پار۔ 3 دن عید کے گزرتے ہی بغیر کسی خرابی کے اج صبح سے لنڈیواہ 2 فیڈر کی بجلی غائب ۔ عوام میں شدید غم وغصہ ۔ حکام سے نوٹس لیتے کا مطالبہ ۔
انصاف نیوز

انسپکٹر جاوید اقبال سی ٹی ڈی بنوں KGN ہسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
24/04/2023

انسپکٹر جاوید اقبال سی ٹی ڈی بنوں KGN ہسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

24/04/2023

سوات: کبل سی ٹی ڈی تھانہ میں دھماکہ
دھماکے میں 20 افراد کے شہید ہونے اور کئی زخمیوں کی اطلاع
سوات: دھماکہ سے تھانے کی عمارت منہدم آگ بھی لگ گئ ہے,
سوات: دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئ،
سوات: سیدوشریف اسپتال میں ایمرجنسی کا اعلان
سوات: دھماکے کے بعد علاقے کو سیکورٹی اداروں نے گھیرے میں لے لیا ہے,

24/04/2023

سوات: تحصیل کبل میں سی ٹی ڈی تھانہ کے اندر دھماکہ متعدد افراد زخمی ہونے کا خدشہ ہے، پولیس
دھماکہ تھانہ کبل میں ہوا،ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد فی الحال معلوم نہیں، ڈی ایس پی عطاء اللہ
دھماکے کی آوازیں دور دور تک سنی گئی، ذرائع
قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ہیں، ذرائع

24/04/2023

لکی ۔کرم پار ۔ معروف تبلیغی یعقوب خان + داؤد خان کی والدہ محترمہ وفات پاگئیں جنازہ آج بروز سوموار بعد از نماز مغرب سلطان خیل میں ہوگی
مولانا نجیب الرحمن ۔ Insaf News

*ITLA*Haqaiq Pr Mabani Shikayat+Peghamat Ko Hukumat K Aala Afsran Tak Pohchany K Liya Ham Apkey Sath Hn.Khabr Pr Fori Kr...
24/04/2023

*ITLA*
Haqaiq Pr Mabani Shikayat+Peghamat Ko Hukumat K Aala Afsran Tak Pohchany K Liya Ham Apkey Sath Hn.
Khabr Pr Fori Krawayi Hogi Chief Editor
M.Irshad Landiwah

Address

Landiwah
Lakki

Telephone

+923337903031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share