15/04/2023
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مولانا عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے ہیں، مولانا عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے۔ ہائی لکس ریوو جس میں پانچ افراد سوار تھے نے مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر ماردی۔ ملزمان گرفتار۔