Sàlmàñ jàmïyãtî

Sàlmàñ jàmïyãtî Islamic tv

31/12/2025

کیا نئے سال کی مبارکباد دینا شرعاً جائز ہے؟
#مفتی #محمد #صدیق:
“مزید اچھی ویڈیوز کے لیے پیج کو فالو کریں”
اور ویڈیو کو شیئر کر کے صدقۂ جاریہ بنائیں۔








30/12/2025

"آج ہم ایک ایسے گناہ کی بات کر رہے ہیں جو روز مسجد میں ہو رہا ہے،
لیکن افسوس! لوگوں کو اس کی پرواہ ہی نہیں…"

نمازی کے آگے سے گزرنا — ایک خطرناک گناہ!
شرعی حل ! _ مفتی _ محمد _ صدیق:

“مزید اچھی ویڈیوز کے لیے پیج کو فالو کریں”
اور ویڈیو کو شیئر کر کے صدقۂ جاریہ بنائیں۔













24/12/2025

ہزاروں کروڑوں سال پہلے اللہ کیا کر رہا تھا؟
جاوید اختر کا خطرناک سوال — مفتی شمائل ندوی کا ایمان ہلا دینے والا جواب!

DANGEROUS QUESTION
ALLAH WHERE?
POWERFUL ANSWER

یہ ویڈیو ہر مسلمان کو ایک بار ضرور دیکھنی چاہیے۔
کمنٹ میں لکھیں: الحمدللہ
اور ویڈیو کو شیئر کر کے صدقۂ جاریہ بنائیں۔










🚨 اہم اطلاع – شناختی کارڈ گمشدہ 🚨میرا شناختی کارڈ (CNIC) کہیں گر گیا ہے اور مجھے یاد نہیں کہاں۔ یہ کارڈ میری ذاتی شناخت ...
23/12/2025

🚨 اہم اطلاع – شناختی کارڈ گمشدہ 🚨

میرا شناختی کارڈ (CNIC) کہیں گر گیا ہے اور مجھے یاد نہیں کہاں۔ یہ کارڈ میری ذاتی شناخت کے لیے نہایت اہم ہے، اور اس کے گم ہونے یا کسی غیر کے ہاتھ لگنے سے میرے لیے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔
اگر آپ کو کہیں بھی یہ کارڈ نظر آئے یا کسی کے پاس ہو، تو براہِ کرم فوراً رابطہ کریں۔
یہ اطلاع سنجیدگی سے پڑھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں تاکہ یہ کارڈ جلد واپس مل سکے۔
📞 رابطہ نمبر:
0316‑9758215
مدد کرنے والے کو اللہ اجر دے!

18/12/2025

نماز میں وسوسے، گندے خیالات اور شکوک!

شرعی حل ! _ مفتی _ محمد _ صدیق:

“مزید اچھی ویڈیوز کے لیے پیج کو فالو کریں”










13/12/2025

سردی کے موسم میں نماز کے دوران چادر یا کمبل کھل جائے تو کیا کریں؟ | شرعی مسئلہ
مفتی محمد صدیق !
“مزید اچھی ویڈیوز کے لیے پیج کو فالو کریں”









11/12/2025

"حضرت مولانا اصغر علی نقشبندی کے جلسے میں تلاوتِ قرآنِ پاک کی سعادت

#قاری #محمد #سلیمان




08/12/2025





07/12/2025

آج کی اچھی بات!
زمین پر ملنے والے عہدے ایسے استعمال کرو کہ وہ تمہارے لئے زمین کے نیچے نجات کا باعث بنیں، نہ کہ عذاب کا.

04/12/2025

چار رکعت فرض نماز میں ، اگر کسی سے یہ غلطی ہو جائے کہ پہلی دو رکعتوں میں سورۃ کو نہ پڑھے اور آخری دو رکعتوں میں سورۃ پڑھے۔
شرعی حکم | مفتی محمد صدیق

15/11/2025

"آن لائن گیم سے پیسے کمانا؟ حلال یا ناجائز؟"
شرعی مسلئہ !
مفتی محمد صدیق !

Address

Lakki Marwat
Lakki
550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sàlmàñ jàmïyãtî posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category