Lakki Marwat Update

Lakki Marwat Update plz follow my page

06/08/2025
06/08/2025
 #کوئٹہ:علاقہ نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی بم دھماکہ٬  میجر رضوان طاہر سمیت 3 اہلکار اپنی جانیں وطن پر ...
06/08/2025

#کوئٹہ:
علاقہ نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی بم دھماکہ٬
میجر رضوان طاہر سمیت 3 اہلکار اپنی جانیں وطن پر قربان کرگئے۔ ذرائع

  # ‏مردان میں پولیس اور بجلی ٹرانسفارمر چوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، مقابلے میں 2 مبینہ چور زخمی حالت میں گرفتارگر...
06/08/2025

#
‏مردان میں پولیس اور بجلی ٹرانسفارمر چوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، مقابلے میں 2 مبینہ چور زخمی حالت میں گرفتار

گرفتار چوروں کا تعلق چارسدہ اور پشاور سے ہے، ذرائع

جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا اسجد محمود کی کامیاب کاوشوں کی بدولت ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر لکی مروت کو 45 لاکھ مالیت ادویات ...
05/08/2025

جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا اسجد محمود کی کامیاب کاوشوں کی بدولت ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر لکی مروت کو 45 لاکھ مالیت ادویات کا عطیہ۔

مولانا اسجد محمود کی مسلسل کوششوں کے بعد بین الاقوامی فلاحی ادارے نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کو ساڑھے چار ملین کی ادویات فراہم کردیں جو تحصیل امیر مفتی شاہد امین نے ہسپتال انتظامیہ کو آج باقاعدہ حوالہ کردی۔
منجانب: ضیاءالرحمن قریشی

تم وہ عورت ہو جسے خدا نے آدم کی پسلی سے پیدا کیا تم وہ عورت ہو جس کے حسن کو تشبیہ دینے کے لئےخالق کائنات نے پھول خوشبو چ...
05/08/2025

تم وہ عورت ہو
جسے خدا نے آدم کی پسلی سے پیدا کیا
تم وہ عورت ہو
جس کے حسن کو تشبیہ دینے کے لئے
خالق کائنات نے
پھول
خوشبو
چاند
تارے
جگنو
اور آگ کو تلخیق کیا
دنیا کے ہر مذہب کا انسان
تمہاری خاطر
اپنے اپنے خدا کے سامنے اپنا ماتھا
رگڑتا ہے
تمہاری آرائش کے لئے انسان نے
پہاڑ کو کھود کر سونا نکالا
اور تمہارے لباس کے لئے
ریشم کے کیڑے تک سے ریشم حاصل کیا گیا
ریت سے شیشہ ، اور پھر اس
شیشے سے تمہاری کلائی کے لئے چوڑیاں تیار کی گئیں
تمھارے لیے پھولوں کے باغات لگائے گئے
اور پھر ان باغات کے سب سے خوبصورت پھول تمہارے بالوں میں لگانے کے لئے چُنے گئے
شاعروں نے تمہاری تعریف میں دیوان لکھے
ادیبوں نے تمہاری ذات پر لکھ لکھ کر دنیا جہان کی لائبریریاں بھر دیں
فقط
تم سے ہر انسان کی تکمیل ممکن ہے❤️

تم کسِ لیے اُداس ہو ۔۔۔!!!!🖤

عورت صرف لینے والی نہیں ہوتی…وہ جو لیتی ہے، وہی کئی گنا کر کے لوٹاتی ہےعزت دو، تو سر پر بٹھا دیتی ہےمحبت دو، تو دیوانگی ...
05/08/2025

عورت صرف لینے والی نہیں ہوتی…
وہ جو لیتی ہے، وہی کئی گنا کر کے لوٹاتی ہے
عزت دو، تو سر پر بٹھا دیتی ہے
محبت دو، تو دیوانگی سکھا دیتی ہے
لذت دو، تو روح تک محسوس کرا دیتی ہے
مرد صرف جمع جانتا ہے
مگر عورت ضرب لگانا جانتی ہے
اور پھر ہر چیز بڑھا کر، شدت سے واپس دیتی ہے
اسی لیے عورت کا ظرف چھوٹا نہیں ہوتا
وہ جو کرتی ہے، بے مثال کرتی ہے

یونیورسٹی آف لکی مروت کے کلاس تھری اور کلاس فور ملازمین کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری!💔 دو ماہ سے تنخواہیں بند!💸 مہنگائی ...
05/08/2025

یونیورسٹی آف لکی مروت کے کلاس تھری اور کلاس فور ملازمین کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری!

💔 دو ماہ سے تنخواہیں بند!
💸 مہنگائی اور روزانہ کے آنے جانے کا خرچہ، ملازمین کی کمر توڑ چکا ہے!
📚 اب اگر مطالبات نہ مانے گئے تو اگلا قدم — امتحانات اور یونیورسٹی بند!

✊ ہم اپنا حق مانگتے ہیں، خیرات نہیں!
🗣 کلاس تھری صدر: کلیم خان
🗣 کلاس فور صدر: کمال خان




Address

Lakki Marwat
Lakki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki Marwat Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share