Lakki News

Lakki News True News Channel

لکی مروت.. چوار خیل میں دو دوست اپس میں لڑ پڑے ایک دوسرے پر فائرنگ دونوں موقع پر جانبحق...
23/01/2025

لکی مروت..
چوار خیل میں دو دوست اپس میں لڑ پڑے ایک دوسرے پر فائرنگ دونوں موقع پر جانبحق...

06/01/2025

Lakki News...
آج امن لحاظ سے لکی مروت کے لئے بہت برا دن رہا ۔۔
تین پولیس اهلكار شہید
اور کئی افراد زخمی ۔
ابھی ٹانک میں بھی دو قاری صاحبان شہید کردیے گئے 😭😭

انتہائی افسوسناک خبر....ضلع ٹانک.. نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قاری محمد ادریس اور قاری محمد اسحاق شہید ہوگئے ...
06/01/2025

انتہائی افسوسناک خبر....
ضلع ٹانک.. نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قاری محمد ادریس اور قاری محمد اسحاق شہید ہوگئے ...

06/01/2025

سکولوں میں مزید چھٹیاں نہیں ہونگی
کل سے تمام ادارے معمول کے مطابق کھلے رہینگے ۔۔
محکمہ تعلیم KPK

06/01/2025

لکی مروت کا سب سے تیز ترین نیوز چینل

Address

Lakki Marwat
Lakki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share