imran khan marwat official

imran khan marwat official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from imran khan marwat official, Media/News Company, Mohala Khoidadkhel Nc:3 Uc: Lakki City-2, Lakki.
(2)

یہ میرا نیا اکاؤنٹ ہے

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

𝙟𝙤𝙪𝙧𝙣𝙖𝙡𝙞𝙨𝙩

𝙢𝙤𝙩𝙞𝙫𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣𝙖𝙡 𝙨𝙥𝙚𝙖𝙠𝙚𝙧

𝙬𝙚 𝙣𝙚𝙚𝙙 𝙥𝙚𝙖𝙘𝙚 𝙛𝙤𝙧 𝙥𝙖𝙨𝙝𝙩𝙪𝙣 𝙣𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣

Tiktok 👉 imran_khan_marwat
Youtub👉imran_khan_marwat1

27/08/2026

#ھوشیار ! پختونخوا میں سوشل میڈیا پر مندرجہ ذیل سوشل میڈیا پیجز یا چینلز بنائے گئے ہیں جن میں پوڈکاسٹنگ کی جاتی ہے یہ پختونوں کے خلاف منظم سازش اور برین واشنگ کے لئے بنائے گئے ہیں پشتون نوجوان نسل کو خبر ہو۔ انکو عقیل یوسفزئی سمیت دو سو کے قریب پشتون صحافی فیک خبریں بناکر چلاتے ہیں۔

1- Pukhtoon Digital
2- Frontier Digital
3-KP Corner
4- Suno Pukhtoonkhwa
5- Eagle Eye
6-KP Digital Urdu
7- Khyber Chronicles
8- KP Digital
etc

کچھ اور بھی ہیں جنکی خبریں غیر مستند ، شر اور جھوٹ، پروپیگنڈے اور نفرتیں پھیلاتے ہیں. انکی خبروں کو رپورٹ کیا کریں۔ یا پہلے سے ذہن بنائیں کہ جھوٹ پر مبنی ہیں۔ سوشل میڈیا عوام سے ہے، زیادہ دیر جھوٹ قائم نہیں رہتا کم از کم سوشل میڈیا پر انکو پکڑا جاتا ہے۔ نیشنل میڈیا کنٹرول ہے، سوشل میڈیا کنٹرول نہیں۔

ہر قوم کے نام سے ہر صوبے میں ایسے چینلز کہیں یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کہیں، انکو بنایا گیا یہ صرف ہمارے صوبے میں نہیں بلکہ بلوچستان، سندھ، سرائیکی بیلٹ، کشمیر ہر جگہ منظم نظام سے انکی نسلوں کے ناموں سے منظم سوشل میڈیا اکاونٹس ہیں جو مخصوص طریقے سے کنٹرول ہوتے ہیں، انکو ایک بیانیہ فیڈ ہوتا ہے اور وہی تسلسل کے ساتھ بولا جاتا ہے۔ اتنا تسلسل سے، اتنا تسلسل سے، اتنا تسلسل سے کہ لوگ سمجھنے لگتے ہیں کہ شائد یہ ٹھیک بات کر رہے ہو، لیکن ہوتا جھوٹ ہے۔

کل پوری قوم نے 10 بجے ٹاون ڈی سی گیٹ کے سامنے پہنچنا ہیں. تمام سیاسی کارکنان ،تمام جرگے،تمام یونین  مطلب پوری پشتون ،مرو...
27/08/2026

کل پوری قوم نے 10 بجے ٹاون ڈی سی گیٹ کے سامنے پہنچنا ہیں. تمام سیاسی کارکنان ،تمام جرگے،تمام یونین مطلب پوری پشتون ،مروت قوم ۔
اور پولیس بھاٸ 9 بجےسارے باوردی آٸنگے۔
خالد خان مروت

27/08/2026

😡😡🦅🦅 نیلسن منڈیلا Qadar Ghazi

  کمیٹی کا ممبر سمیع اللہ علاج کی غرض سے پشاور گیا تھا راستے میں نمبر ون نے اٹھا لیا ۔لیکن اسکو یہ پتہ نہیں کہ یہ مروت ق...
27/08/2026

کمیٹی کا ممبر سمیع اللہ علاج کی غرض سے پشاور گیا تھا راستے میں نمبر ون نے اٹھا لیا ۔لیکن اسکو یہ پتہ نہیں کہ یہ مروت قوم کا بندہ ہے ۔یہ آپکو مہنگا پڑ جائیگا ۔ ھمارے پر ھنسی آرہی ہے کیونکہ نمبر ون نے اب وہ کام شروع کیا جو کام غنڈے کرتے ہیں ارے بھائی جب بدمعاشی کرنی تھی تو پھر اس ملک کو ایک جمہوری ملک کا نام کیوں دیا 😆

27/08/2026
  خوب چے درجی کہ نہ ؟ 💪💪🦅🦅
27/08/2026

خوب چے درجی کہ نہ ؟ 💪💪🦅🦅

26/08/2026

کا ایک اور #کارنامہ🤔🤔 نیلسن منڈیلا انقلابی کاروان نصرخیلوں یونٹہ

26/08/2026

جن لوگوں نے کے کہنے پر کے خلاف سوشل میڈیا پر بکواسات کئے ہیں ان سب کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ سوشل میڈیا پر #معافی مانگ لیں ۔ورنہ سب کا سافٹ ویئرآپڈیٹ ہوگا ۔سب کا کالا چٹا قوم کے سامنے پیش ہوگا ۔تمام ثبوت ویڈیوز، وائیٹ میسیجز کی شکل میں اکھٹے کررہاہوں ۔جن کا کس کس کیساتھ رابطہ ہے اور کیا کیا رنگ رنگیلیاں مناتے ہیں وہ بھی سامنے لاؤنگا 💪 شرافت ختم ۔اب دیکھتا ہوں کہ کون کیا کرسکتا ہے نیلسن منڈیلالکی پولیس امن کمیٹی

Address

Mohala Khoidadkhel Nc:3 Uc: Lakki City-2
Lakki
28420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when imran khan marwat official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share