Haqeeqat news

Haqeeqat news اگر آپ کو ہماری نیوز اچھی لگتی ہیں تو ہمیں سپورٹ کریں اور چینل اور پیج کو لائیک اور فالو کریں

23/01/2022

کھاد کی مصنوعی shortage

پیسے کمانے کا آسان طریقہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
25/04/2021

پیسے کمانے کا آسان طریقہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایم کیو ایم نے بھارتی حکومت سے پیسے لیے۔محمد انور کا بڑا انکشاف
21/06/2020

ایم کیو ایم نے بھارتی حکومت سے پیسے لیے۔محمد انور کا بڑا انکشاف

اس پوسٹ کو شیئر کریں تا کہ لوگوں تک یہ پوسٹ پہنچے اور وہ احتیاط کریں ۔اور پیج کو فالو کریں ۔رواں سال کا دوسرا سورج گرہن ...
18/06/2020

اس پوسٹ کو شیئر کریں تا کہ لوگوں تک یہ پوسٹ پہنچے اور وہ احتیاط کریں ۔اور پیج کو فالو کریں ۔
رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 21 جون کو ہوگا! براہ
راست دیکھنے سے بینائی محروم ہونے کا خدشہ ---- سورج گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت کئی ملکوں میں ہوسکے گا ---- سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق 9 بج کر 26 منٹ پر ہوگا

لالہ موسیٰ محلہ کریم پورہ تمام اطراف سے بند یہ تفصیل سیکورٹی برانچ سے موصول ھوئی ھیں
17/06/2020

لالہ موسیٰ محلہ کریم پورہ تمام اطراف سے بند یہ تفصیل سیکورٹی برانچ سے موصول ھوئی ھیں

وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیشنل فلائٹس کی بحالی کے لئے گرین سگنل دے دیا
16/06/2020

وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیشنل فلائٹس کی بحالی کے لئے گرین سگنل دے دیا

16/06/2020

عاطف اسلم خانہ کعبہ میں اذان دینے کے خواہشمند مزید کہا کہ جو خانہ کعبہ میں اذان دینے کے لیے میری سفارش کرے گا میں ساری زندگی اس کے لیے کام کروں گا۔

Pakistani face mask  chaa gya
16/06/2020

Pakistani face mask chaa gya

16/06/2020

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر جن شہروں میں مزید سخت حفاظتی اقدامات کی نشاندہی کی گئی ہے اس میں گجرات بھی شامل ہے

15/06/2020

وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے کیلنڈرکےمطابق عید الاضحیٰ 31 جولائی جمعے کوہوگی،فواد چودھری

14/06/2020

پٹرول ڈلواتے ہو ے احتیاط کریں۔جب کوئی باتوں میں لگائے تو نا لگے

Address

Gujrat
Lala Musa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqat news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haqeeqat news:

Share