Fakhar News, Lalamusa

Fakhar News, Lalamusa Awareness for people circumstances of the world

Permanently closed.
15/05/2024
12/03/2024

یکم رمضان المبارک کو جب پہلی افطاری کا دستر خوان سجے گا تو کئی گھروں کے دستر خوان کی ایک، دو نشست خالی ہوں گی، ان نشستوں سے جڑی یادیں انہیں رولا دیں گی یہ نشستیں ہوں گی مرحومین کی یا ان پیاروں کی جو کسی بیماری سے لڑ رہے ہیں اور ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں یا ان پیاروں کی جو رزق کی خاطر اپنے پیاروں کو چھوڑ کر پردیس جا بیٹھے ہیں اللہ کریم ہمارے مرحومین کی بخشش فرمائے بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے جو پردیس میں ہیں انہیں اپنے حفظ و ایمان میں رکھے اے دونوں جہانوں کے مالک ہمیں صحت اور عافیت کے ساتھ رمضان کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین🤲

Address

Lala Musa

Telephone

+923344647020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhar News, Lalamusa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fakhar News, Lalamusa:

Share