WAQAS TARIQ

WAQAS TARIQ Hello and thanks, everyone, for coming to my page. I am blessed that you are reading my page description.

I just want to say that please support me, yours support will make my page best and also help me to improve myself.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Amireducationist Amir, Nabeel Nazakat, Muhammed Haseeb, M...
23/07/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Amireducationist Amir, Nabeel Nazakat, Muhammed Haseeb, Maher Usman, محمد سفیان, Asad Khan

22/07/2025

I want to give a huge shout-out to my top Stars senders. Thank you for all the support!

نا معلوم

تمہاری غلطیاں بھی تمہیں  سچای تک لے جا سکتی ہیں۔مولانا رومی
22/07/2025

تمہاری غلطیاں بھی تمہیں سچای تک لے جا سکتی ہیں۔
مولانا رومی

یہ مت مانیں کہ Chai آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے، نقصان دہ صرف لوگ ہیں۔🤎☕صبح بخیر
18/07/2025

یہ مت مانیں کہ Chai آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے، نقصان دہ صرف لوگ ہیں۔🤎☕

صبح بخیر

*اگـــر آپ کے اندر ســـے کوئی آواز آتی ہـــے جو آپ کو کہتی ہـــے کہ یہ حرام ہــــے اور یہ حلال ہــے، تو اپنــے دل کے زند...
17/07/2025

*اگـــر آپ کے اندر ســـے کوئی آواز آتی ہـــے جو آپ کو کہتی ہـــے کہ یہ حرام ہــــے اور یہ حلال ہــے، تو اپنــے دل کے زندہ ہونـــے پر الله کا بہت شکر ادا کریں۔۔ اور اپنے ضمیر کی آواز کو سنیں۔۔، خود کو بہتر سے بہترین کہ راہ پر گامزن کریں۔۔ یقین کیجیــے یہاں بہت ســے لوگ ایسـے ہیں جن کو یہ احساس تکـــــ نھیں ہوتا کہ وہ کتنـــے غلط راستــے پہ ہیں۔۔♥️*❣️🌙🤲🏻

دن تو چلو خراب گزر گیا لیکن رات نے بھی اپنی اوقات دیکھا دی، واپس جانے کے وقت گاڑی کی چابی ہی ٹوٹ گئی اب نا تو گاڑی سٹارٹ...
16/07/2025

دن تو چلو خراب گزر گیا لیکن رات نے بھی اپنی اوقات دیکھا دی، واپس جانے کے وقت گاڑی کی چابی ہی ٹوٹ گئی اب نا تو گاڑی سٹارٹ ہو سکتی اگر سوئیچ کو ڈریکٹ کر کے سٹارٹ بھی کر کے تو سٹرنگ ان لاک نہیں ہو گا ، اور واپس نہ گاڑی کی بغیر جا سکتے اور نہ ہی گاڑی چھوڑ کر اسی لیے آج کی رات گاڑی کے ساتھ ہی ، بہت مایوسی کی گھڑی ہے😔

“اپنی سگریٹ پیئیں، خاموشی کو اپنائیں،   خوبصورت عورتوں کو دیکھا کریں، اچھا سا میوزک سنئیے، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، ا...
16/07/2025

“اپنی سگریٹ پیئیں، خاموشی کو اپنائیں، خوبصورت عورتوں کو دیکھا کریں، اچھا سا میوزک سنئیے، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔۔ اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں، اگر کوئی یہ تسلیم کر چکا ہے کہ ہاتھھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور الفاظ ضائع نہ کریں”

اُرلے پَرلے ایتھے رہ گئےماں دے تَرلے ایتھے رہ گئےویڑھے چوں دو لاشاں اُٹھیاںپنجے مَرلے ایتھے رہ گئے
09/07/2025

اُرلے پَرلے ایتھے رہ گئے
ماں دے تَرلے ایتھے رہ گئے

ویڑھے چوں دو لاشاں اُٹھیاں
پنجے مَرلے ایتھے رہ گئے

06/04/2025
06/04/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

Address

Lala Musa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAQAS TARIQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share