HD tiles

آج سے 100 سال بعد 2124 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے, اور اجنبی ہمارے گھروں میں رہیں گے ا...
29/06/2025

آج سے 100 سال بعد 2124 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے, اور اجنبی ہمارے گھروں میں رہیں گے اور ہماری جائیداد غیر لوگوں کی ملکیت ہو گی,انہیں ہماری کچھ یاد بھی نہیں رہے گی ابھی بھی ہم میں سے کون اپنے دادا کے باپ کا سوچتا ہو گا .. ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصه بن جائیں گے، جبکہ لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے. سو سال میں کئی اندھیرے اور ٹھہراؤ آئیں گے تب ہمیں اندازہ ہوگا کہ دنیا کتنی معمولی تھی، اور سب کچھ اور دوسرے سے زیادہ پا لینے کے خواب کتنے نادان اور خسارے کی سوچ کے حامل تھے، اور ہم چاہیں گے کہ اگر ہم اپنی ساری زندگی نیکیاں سمیٹتے اور نیکیاں کرتے ہوئے گزاریں تو وه موقع آج ھمارے پاس خوش قسمتی سے موجود ھے.. جب تک ہم باقی ہیں۔ ابھی زندگی باقی ہے غور کریں اور بدلیں اپنے اپ کو

14/06/2025

‏ویلڈن ایران
فاکس نیوز کے مطابق ایران نے تل ابیب میں واقع کرِیا کمپلیکس کو نشانہ بنایا ہے، جو اسرائیل کا مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر اور امریکی پینٹاگون کے برابر سمجھا جاتا ہے

13/06/2025
13/05/2025

پاکستان ائیر فورس کی وہ ویڈیو بھی مل گئ جس میں انڈیاکے 21 طیاروں کی تباہی کے بعد مشن کو مکمل کر کے واپسی پاکستان پہنچے میں سلیوٹ کرتا ہوں اپنے بہادر سپاہیوں کو🇵🇰❤✌

07/05/2025

پہلے حملے کے بعد جب ریسکیو آپریشن جاری تھا تو دوبارہ اٹیک کی وڈیو

06/05/2025

کراچی دکان خالی کرنے کے تنازع پر کرایہ دار نے مبینہ طور پر مالک کو بگدے کے وار سے مار دیا۔👇😥

05/05/2025

*خانہ کعبہ کا دیدار اور حجرِ اَسود کا بوسہ
*اللّٰه تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو بار بار نصیب فرمائے💖 آمین 🤲

Address

Lala Musa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HD tiles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share