Icon TV

Icon TV This page is working for news packages , reporting and Interviews of different celebrities...

لالیاں حادثہ
05/05/2024

لالیاں حادثہ

18/06/2023


*کون ہے لالیاں کی طالبات کے مستقبل کا دشمن*

کس نے دیا ہے دھوکہ لالیاں کے معصوم لوگوں کو

*کون کھاتا رہا ہے حکومتی خزانے کو، اور کب سے لوٹ رہے ہیں اہلکار مفت تنخواہوں کے مزے*

کیا ہیں ترجیحات ہمارے سیاستدانوں کی اور کون ہے زمہ دار اس مبینہ غفلت کا

*جی این این بتائے گا وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں ، کیونکہ جی این این جانتا ہے*

*رپورٹ* :
ملک خالد شریف نمائندہ جی این این لالیاں
*0346-8648688*
*کیمرامین* : قاسم علی بھٹی

Second Day of RTI Training session with Umer Cheema Investigative Reporter The News Pakistan under Centre for Peace and ...
07/05/2023

Second Day of RTI Training session with Umer Cheema Investigative Reporter The News Pakistan under Centre for Peace and Development Initiatives and Society for the Empowerment of People...

Presentation on RTI Application on the behalf of our Media Fellows under supervision of Umer Cheema Investigative Report...
07/05/2023

Presentation on RTI Application on the behalf of our Media Fellows under supervision of Umer Cheema Investigative Reporter The News Pakistan in training session organized by Centre for Peace and Development Initiatives with collaboration of Society for the Empowerment of People (STEP).

RTI Training session with Umer Cheema Investigative Reporter The News Pakistan under Centre for Peace and Development In...
06/05/2023

RTI Training session with Umer Cheema Investigative Reporter The News Pakistan under Centre for Peace and Development Initiatives..

01/05/2023

*گداگری ایک لعنت لیکن کون ہے جو اس میں اضافے کا سبب بن رہا ہے*

کون ہے جو مجبور کر رہا ہوں کم سن بچوں سے مزدوری کے لئے

*چائلڈ لیبر میں اضافے کا اصل ذمہ دار ہے کون*

جی این این بتائے گا ان سوالوں کے جوابات کیونکہ جی این این جانتا ہے

*رپورٹ: ملک خالد شریف نمائندہ جی این این لالیاں*
*0346-8648688* / *0334-7545048*

https://youtu.be/jrp8KSmNNfA------------- *ٹاکرا پاکستان*-----------مہمان: *مہر رضوان کہانہ لالی*میزبان: *ملک خالد شریف*...
30/04/2023

https://youtu.be/jrp8KSmNNfA

------------- *ٹاکرا پاکستان*-----------

مہمان: *مہر رضوان کہانہ لالی*

میزبان: *ملک خالد شریف*

کیمرامین و ایڈیٹنگ: *سلیم اللہ جنجوعہ*

مکمل انٹرویو ، دیکھنا مت بھولیں

Our aim is to awaken the intellectual,literary and political consciousness of the people so that people can recognize their best.This is complete interview o...

22/04/2023

*عید الفطر امت مسلمہ کے لئے بہترین تحفہ*

بچوں نے عیدی اکٹھی کرنے کے لیے کمر کس لی

*اور پہنچ گئے پارکوں میں عیدی اڑانے*

کون ہے جو محروم آج بھی اس نعمت سے اور کر رہا ہے محفوظ دوسروں کی خوشیوں کو

*جی این این بتائے گا تمام حقائق کیونکہ جی این این جانتا ہے*

رپورٹ:
*ملک خالد شریف نمائندہ جی این این لالیاں*
0346-8648688 / 0334-7545048

28/03/2023

*کون دھکیل رہا نوجوانوں کو منشیات کے استعمال کی جانب۔۔*

کون ہے نوجوان نسل کی کی تباہی کا زمہ دار ۔۔

*کون ہے جس نے چھین لی بچوں سے ان کی تفریح بھی۔۔*

*کون کرے گا زمہ دار کی تلاش*

جی این این بتائے گا آپ کو وہ سب حقائق اور پہنچائے گا آپ کی اپیل اعلیٰ حکام تک۔۔

*کیونکہ جی این این جانتا ہے*

رپورٹ:
*ملک خالد شریف جی این این لالیاں*
*0346-8648688 / 0334-7545048*

22/01/2023

*لالیاں میں رنگارنگ کینو فیسٹیول کا انعقاد*

محسن آباد کا ڈیرہ ہارون لالی بنا لوگوں کے لئے تفریح کا مرکز

*سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی اہلیہ اور تیمور لالی بنے مہمان کینو فیسٹیول میں*

طلباء و طالبات اور اساتذہ کی کثیر تعداد میں شرکت اور محظوظ ہوئے ڈاچی رائیڈ سے

*ہم دکھائیں گے آپ کو لالیاں کی ثقافت کے سب رنگ کیونکہ جی این این جانتا ہے*

*رپورٹ: ملک خالد شریف نمائندہ جی این این لالیاں*
0346-8648688, 0334-7545048 ....

17/11/2022

*لالیاں کا غریب نوجوان ہوا ڈاکٹرز کے دھوکے کا شکار*

فیصل آباد کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹرز نے کیا غریب رکشہ ڈرائیور کا برا حال

*الحجاز میڈیکل سینٹر فیصل آباد کا ڈاکٹر مظہر محمود بنا درندگی کی مثال* 👇👇
https://g.co/kgs/mfAh5v

گیارہ (11) افراد پر مشتمل خاندان ہوا فاقوں کا شکار اور ہیں علاج کے منتظر

*جی این این بنا آواز ان بے سہاروں کی کیونکہ جی این این جانتا ہے*

*رپورٹ: ملک خالد شریف نمائندہ جی این این لالیاں*
0346-8648688 ٫ 0334-7545048

Address

Lalian
35470

Telephone

+923468648688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Icon TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Icon TV:

Share