Assad Khattak

Assad Khattak Welcome to assad khattak page and here you can watch
Entertainment, informative, inspirational, mot

31/07/2022

دیوگرہ ٹی بی ایس کا افتتاح
خٹک قومی موومنٹ کےمشران مدثرخٹک اور حاجی ایوب خٹک کی کوشیشو ں سے دیوگرہ ٹی بی ایس منظور ہونے کا بعد افتتاح مزید تفصیل اس افتتاح رپورٹ میں

میں اپنے بڑے بھائ سابق صدر پریس کلب انجمن نمبردار جنرل سیکرٹری ملک عابدالرحمن خٹک کو منشیات کے حلاف کامیاب ریلی پر مبارک...
12/07/2021

میں اپنے بڑے بھائ سابق صدر پریس کلب انجمن نمبردار جنرل سیکرٹری ملک عابدالرحمن خٹک کو منشیات کے حلاف کامیاب ریلی پر مبارک باد پیش کرتا ھوں۔ جس طرح ملک عابدالرحمن نے پچھلے کچھ دنوں سے کرک کے حاص و عام میں منشیات کے حلاف بیداری کی جو منظم کمپینگ کی ھے وہ لائق تحسین ہے۔ اور جس طرح لوگوں کا ریسپانس رہا ہیں اس سے ثابت ہو گیا ہیں کہ کرک کے عوام دل سے چاہتے ہیں کہ ضلع کرک اس لانت سے چٹکارہ حاصل کرے۔ اللہ پاک ہمارے ضلع سمیت سارے پاکستان کو امن کا گہوارہ بناۓ ۔ آمین

01/03/2021

Address

Districk Karak, Khyber Pakhtun Khua
Land Kamar
27600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assad Khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Assad Khattak:

Share

Category