25/08/2025
📖 مدرسہ کے لئے //تفسیر تعلیم القرآن پشتوں ترجمے// کے ساتھ درکار ہیں
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
ہمارا مدرسہ [جامعہ دارالعلوم فاروقیہ ] میں طلبہ کرام قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ اس وقت ہمیں ترجمہ قرآن کریم کی اشد ضرورت ہے تاکہ طلبہ بہتر انداز میں دین کو سمجھ سکیں۔
🌸 آپ کا دیا ہوا ایک ترجمہ قرآن
🔹 صدقہ جاریہ بھی ہوگا
🔹 بچوں کے دلوں میں قرآن کی روشنی بنے گا
🔹 آخرت کے لئے ذخیرہ بنے گا
اگر کوئی بھائی/بہن اس کارِ خیر میں حصہ لینا چاہے تو ہم سے رابطہ کریں:
📞 [ 03039064316 ]
جزاکم اللہ خیراً