Khyber Press

Khyber Press 🎤 The voice of Khyber 🎤

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
31/08/2025

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

30/07/2025

لنڈیکوتل زیڑے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا آئی ای ڈی بم حملہ سیکورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ جاری علاقے میں خوف و حراس،زرائع

 #خیبر شیخوال # بلکہ تمام تحصیل لنڈیکوتل کیلئے اعزاز  #۔۔۔۔۔محمد ولید ولد شاہ فیصل سکنہ شیخوال انڈر 19 کیلئے بطور فاسٹ ب...
12/02/2025

#خیبر شیخوال # بلکہ تمام تحصیل لنڈیکوتل کیلئے اعزاز #۔۔۔۔۔محمد ولید ولد شاہ فیصل سکنہ شیخوال انڈر 19 کیلئے بطور فاسٹ بولر سلیکٹ ہو چکا ہے ۔محمد ولید نے تمام قوم سیےدعاوں کی اپیل کی ہے کہ میری کامیابی کیلئے دعا گو رہیں ۔۔۔۔۔

28/06/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Arafat Arafat Khan, Sadiq Khan, Naveed Shalmani, Idrees Khan, Shah Khalid Shinwari, Sabir Afridi, Shinwari Fazal Rahman, عابد شینواری

21/06/2024

آج سال کا طویل ترین دن ہے اور مختصر ترین رات ہوگی

19/06/2024

ہوائی فائرنگ اگر کرنی ہی ہیں تو کم از کم احتیاط سے کیجیے
( شکریہ)

25 کروڑ عوام میں اگر ہر شخص چار درخت لگا کر ان کی پرورش کرے تو ایک سال میں یہ ملک دنیا کا خوبصورت  ترین قابل رہائش ملک ب...
26/05/2024

25 کروڑ عوام میں اگر ہر شخص چار درخت لگا کر ان کی پرورش کرے تو ایک سال میں یہ ملک دنیا کا خوبصورت ترین قابل رہائش ملک بن سکتا ہے . .

بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پاک افغان شاہرہ ابھی تک بند ہے۔
14/05/2024

بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پاک افغان شاہرہ ابھی تک بند ہے۔

06/05/2024

ٹیسکو لنڈیکوتل گریڈ سٹیشن کو چار گھنٹے بجلی فراہم کرنے پر رضامند ہوا۔
ذرائع

روز نیوز رپوڑٹر   انتہائی معزز خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، وہ مخلص ایماندار اور اُصول پسند انسان ہے 👉 جہاں تک میں انہیں جا...
25/04/2024

روز نیوز رپوڑٹر انتہائی معزز خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، وہ مخلص ایماندار اور اُصول پسند انسان ہے 👉 جہاں تک میں انہیں جانتا ہوں ، اُس نے کبھی بھی پیسوں کیلئے رپورٹنگ نہیں کی ہے ۔ اور نہ اِس نے کبھی بلیک میلنگ کرنے کی کوشش کی ہے۔
ہمارے علاقے کو جیسے رپورٹرز کی ضرورت ہے..

"پوری کائنات میں لکڑی ہیرے سے زیادہ نایاب اور قیمتی ہے کیونکہ ہیرے تقریبا ہر دوسرے "سیارے" میں پاٸے جاتے ہیں۔ لیکن درخت ...
15/02/2024

"پوری کائنات میں لکڑی ہیرے سے زیادہ نایاب اور قیمتی ہے کیونکہ ہیرے تقریبا ہر دوسرے "سیارے" میں پاٸے جاتے ہیں۔ لیکن درخت زمین کے علاوہ کسی دوسرے "سیارے" پر نہیں پاٸے جاتے۔چونکہ موسم بہار شروع ہو چکا ہے لہذا اپنی مدد آپ کے تحت ہر ایک دوست کم از کم ایک "درخت" تو ضرور لگائے اور اسکی نگہہ داشت کی زمہ داری لے"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

08/12/2023

نماز فجر کے وقت کم از کم 30 منٹ بجلی انتہائی ضروری ہے
💡

Address

Landi Kotal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share