
28/01/2025
جگری دوست عابد شینواری کو منگنی کی بہت بہت مبارکباد! اللہ ان کا نیا سفر خوشیوں سے بھرا رکھے اور ان کی تقدیر میں کامیابیاں، محبت اور سکون لکھ دے۔ عابد ایک بے حد محنتی اور نیک دل انسان ہیں، ہمیشہ اپنے عزیزوں کا خیال رکھتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں۔ ان سادگی اور ایمانداری ان کی شخصیت کو مزید خوبصورت بناتی ہے۔ اللہ ان کی زندگی میں ہر خوشی اور کامیابی دے۔ 🥀❤️