Awaz-e-shalman

Awaz-e-shalman گاؤں کے مسائل، خبریں اور حقیقت عوام تک پہنچانے کی آواز۔"

18/09/2026

کوہاٹ پولیس لائن مسجد میں دھماکہ ایمرجنسی نافظ

یا اللہ خیر! 🤲کوہاٹ پولیس لائن مسجد میں دھماکہابتدائی اطلاعات کے مطابق کوہاٹ پولیس لائن مسجد میں دھماکے کی اطلاع ہے۔واقع...
18/09/2026

یا اللہ خیر! 🤲

کوہاٹ پولیس لائن مسجد میں دھماکہ

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوہاٹ پولیس لائن مسجد میں دھماکے کی اطلاع ہے۔
واقعے کے حوالے سے مزید معلومات تاحال حاصل نہیں ہوئیں۔

لنڈی کوتل تھانے کے ایس ایچ او عدنان آفریدی کو لائن کلوز کر دیا گیا، جبکہ نفیس آفریدی کو نیا ایس ایچ او لنڈی کوتل تعینات ...
15/09/2026

لنڈی کوتل تھانے کے ایس ایچ او عدنان آفریدی کو لائن کلوز کر دیا گیا، جبکہ نفیس آفریدی کو نیا ایس ایچ او لنڈی کوتل تعینات کر دیا گیا۔

اعلانِ جنازہلوئے شلمان ولی محمد کور کنڈاؤ کلی کے یار بادشاہ کا بھتیجا، شیر بادشاہ کا چچازاد، وزیر بادشاہ اور کپتان کا بھ...
15/09/2026

اعلانِ جنازہ

لوئے شلمان ولی محمد کور کنڈاؤ کلی کے یار بادشاہ کا بھتیجا، شیر بادشاہ کا چچازاد، وزیر بادشاہ اور کپتان کا بھائی دل بادشاہ انتقال کر گئے ہیں۔

نمازِ جنازہ کل صبح 9 بجے لوئے شلمان کنڈاو کلی میں ادا کی جائے گی۔

🎉 خوشخبری 🎉کم شلمان حیدرئے کنڈاو روڈ کی سائیڈ شولڈر کا کام ان شاء اللہ چند دنوں میں شروع ہونے جا رہا ہے۔علاقہ مکینوں کے ...
15/09/2026

🎉 خوشخبری 🎉

کم شلمان حیدرئے کنڈاو روڈ کی سائیڈ شولڈر کا کام ان شاء اللہ چند دنوں میں شروع ہونے جا رہا ہے۔

علاقہ مکینوں کے لیے یہ ایک خوش آئند خبر ہے۔

انتقالِ پُرملالسابقہ ایم پی اے الحاج شفیق شیر آفریدی کے بڑے بھائی الحاج جنت شیر آفریدی انتقال کر گئے۔مرحوم سابقہ ایم این...
15/09/2026

انتقالِ پُرملال

سابقہ ایم پی اے الحاج شفیق شیر آفریدی کے بڑے بھائی الحاج جنت شیر آفریدی انتقال کر گئے۔

مرحوم سابقہ ایم این اے الحاج شاہ جی گل آفریدی کے بھتیجے اور الحاج شیر سخی آفریدی کے صاحبزادے تھے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے جمرود تختہ بیگ میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

لنڈی کوتل کے پٹرول پمپوں میں مبینہ طور پر مکس اور کم لیول کا انکشافعوامی شکایات کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ ہے ک...
13/09/2026

لنڈی کوتل کے پٹرول پمپوں میں مبینہ طور پر مکس اور کم لیول کا انکشاف

عوامی شکایات کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ پٹرول پمپوں کی فوری چیکنگ کی جائے اور اگر بے ضابطگی ثابت ہو تو ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

عوامی مطالبہ

آج دارالاخلاص پبلک ہائی اسکول، کم شلمان، حاجی شیر محمد کلی میں ایک خوبصورت اور بابرکت پروگرام منعقد ہوا۔اس موقع پر 10 بچ...
11/09/2026

آج دارالاخلاص پبلک ہائی اسکول، کم شلمان، حاجی شیر محمد کلی میں ایک خوبصورت اور بابرکت پروگرام منعقد ہوا۔

اس موقع پر 10 بچوں نے ناظرۂ قرآن مکمل کیا۔ 📖❤️

تمام بچوں، ان کے والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کو یہ خوشی نصیب فرمائے۔ آمین۔

ماشاءاللہ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید صاحب اللہ اپ کی حفاظت کرے اللہ اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے
11/09/2026

ماشاءاللہ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید صاحب اللہ اپ کی حفاظت کرے اللہ اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے

واواخان نے پاپیک کو ہوٹل پر بلا کر ایک بار پھر سب لوگوں کے دل جیت لیا غریبوں کا قدر کرتا ہے اللہ وا واخان کو مزید کامیاب...
11/09/2026

واواخان نے پاپیک کو ہوٹل پر بلا کر ایک بار پھر سب لوگوں کے دل جیت لیا غریبوں کا قدر کرتا ہے اللہ وا واخان کو مزید کامیابی عطا فرمائے

Address

Landi Kotal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz-e-shalman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share