Ishaat LKL اشاعت لنڈیکوتل

Ishaat LKL اشاعت لنڈیکوتل اشاعت التوحید و سنّت پاکستان کا لنڈیکوتل کے سطح پر ہر ع?

جماعت اشاعت التوحید والسنہ پاکستان کے امیر شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری صاحب مولانا اشفاق صاحب کے عیادت کر رہے ہیں ۔...
06/07/2025

جماعت اشاعت التوحید والسنہ پاکستان کے امیر شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری صاحب مولانا اشفاق صاحب کے عیادت کر رہے ہیں ۔
تمام دوستوں و احباب سے مولانا اشفاق شینواری کے صحت یابی کیلئے دعا کی درخواست ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ مولانا صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲

مولانا اشفاق صاحب بہت سخت بیمار ہے۔تمام دوستوں سے ان کے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل ہے ۔آپنے نیک دعاؤں میں مولانا اشف...
19/06/2025

مولانا اشفاق صاحب بہت سخت بیمار ہے۔
تمام دوستوں سے ان کے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل ہے ۔
آپنے نیک دعاؤں میں مولانا اشفاق صاحب کو یاد رکھیں ۔

لنڈیکوتل میں عیدگاہوں کے عید گاہ نام و اوقات نماز بمع امام ،اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ
06/06/2025

لنڈیکوتل میں عیدگاہوں کے عید گاہ نام و اوقات نماز بمع امام ،
اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔
شکریہ

السلام علیکم ۔بروز جمعہ بعد از ظہرجماعت اشاعت التوحید والسنہ لنڈیکوتل کا مانہ اجلاس مدر سہ تعلیم الاسلام جانس کلے و مسجد...
02/06/2025

السلام علیکم ۔
بروز جمعہ بعد از ظہرجماعت اشاعت التوحید والسنہ لنڈیکوتل کا مانہ اجلاس مدر سہ تعلیم الاسلام جانس کلے و مسجد ابوبکر صدیق ؓ میں منعقد کیا گیا۔
اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اور اس کے بعد ناظم اعلی جماعت اشاعت التوحید والسنہ لنڈیکوتل مولانا حضرت علی صاحب نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا جس کے نقاط مندرجہ ذیل ہے:
1. تمام حلقوں کے کارگزاری
2. وحدت المدارس کی کارگزاری
3. طلبہ توحید و سنت کی کارگزاری
اس کے بعد نائب امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ لنڈیکوتل ضلع خیبر و امیر تحصیل لنڈیکوتل مولانا ثاقب اللہ صاحب نے خطاب فرمایا جس میں انہوں نے اتفاق و اتحاد پر تاکید دے دی۔
نائب امیر ضلع خیبر و امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ لنڈیکوتل مولانا ثاقب اللہ صاحب کے بعد ناظم اعلی جماعت اشاعت التوحید والسنہ ضلع خیبر ماہر الفنون مولانا مستقیم صاحب اور نائب امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ لنڈیکوتل مولانا فیاض الرحمٰن صاحب نے بیانات فرمائیں جس میں انہوں جماعت و تنظیم کی اہمیت اور اتفاق و اتحاد پر تاکید کی ۔
اس کے بعد ملک و قوم کی سلامتی اور امتی مسلمہ کی اتفاق و اتحاد کی دعا کی گئی اور اجلاس اختتام پذیر ہوا۔

امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ لنڈیکوتل و نائب امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ ضلع خیبر مولانا ثاقب صاحب کے والدہ وفات ...
19/04/2025

امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ لنڈیکوتل و نائب امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ ضلع خیبر مولانا ثاقب صاحب کے والدہ وفات پائی ہیں ۔
نماز جنازہ آج :2:15 بجے زکریا مسجد کے قریب ادا کی جائے گی ۔
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

07/02/2025
جماعت اشاعت التوحید والسنہ لنڈیکوتل کا اجلاس آج بروز جمعہ بتاریخ 31 جنوری 2025 مدرسہ تعلیم الاسلام و مسجد ابوبکر صدیق ؓ ...
31/01/2025

جماعت اشاعت التوحید والسنہ لنڈیکوتل کا اجلاس آج بروز جمعہ بتاریخ 31 جنوری 2025 مدرسہ تعلیم الاسلام و مسجد ابوبکر صدیق ؓ جانس کلے اشرف خیل میں منعقد کیا گیا۔
اجلاس کی آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اور تمہیدی بات بیان نائب امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ ضلع خیبر و امیر تحصیل لنڈیکوتل مولانا ثاقب صاحب نے کی۔
اس کے بعد ناظم اعلیٰ جماعت اشاعت التوحید والسنہ لنڈیکوتل مولانا حضرت علی صاحب نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا جس کے نکات مندرجہ ذیل۔
1: تمام حلقوں کے کارگزاریاں
2: وحدت المدارس کی کارگزاری
3: دور تفسیر کے بارے میں مشورے
4: تنظیم کی اتفاق اتحاد اور دفاع کے بارے میں مشورے
اجلاس میں تمام حلقوں کے زمہ داروں نے اپنے اپنے حلقے کی کارگزاری پیش کی اس کے بعد مسؤل وحدت المدارس مولانا مفتی شایست خان صاحب نے وحدت المدارس کی کارگزاری پیش کی۔
اس کے بعد امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ حلقہ کنڈوخیل و نائب امیر تحصیل لنڈیکوتل شیخ القرآن مولانا فیاض الرحمٰن صاحب خطاب فرماتے ہوئے توحید و سنت کی پرچار اور اشاعت پر تاکید دے دی۔
ناظم اعلیٰ جماعت اشاعت التوحید والسنہ ضلع خیبر مولانا مستقیم صاحب نے خدا پرستی کو اپنانے اور دنیا پرستی اور نفس پرستی کو ترک کرنے پر زور دے دی ۔
آخر میں نائب امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ ضلع خیبر و امیر تحصیل لنڈیکوتل مولانا ثاقب صاحب نے تمام اراکین کو تنبیہ دیتے کہا کہ ہمارا مقصد عوام الناس اور معاشرے کی اصلاح کرنا ہے۔
بالآخر احتتامی دعا کی گئی اور اجلاس احتتام پزیر ہوا۔

اللہ دے ٹول ملک دا پارہ رحمت ذریعہ وگرزوی آمین ٹولو مسلمانانو تہ دعوت دے
27/01/2025

اللہ دے ٹول ملک دا پارہ رحمت ذریعہ وگرزوی آمین
ٹولو مسلمانانو تہ دعوت دے

عاجزانہ درخواست ۔۔۔دعوت نامہ
27/01/2025

عاجزانہ درخواست ۔۔۔دعوت نامہ

13/01/2025

Address

Landi Kotal
24740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishaat LKL اشاعت لنڈیکوتل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ishaat LKL اشاعت لنڈیکوتل:

Share