We want peace

We want peace سجاد شینواری پی ٹی اٸی۔

13/09/2022

افغانستان کے علاقے پل خمری میں گدھا مسجد میں داخل ہونے پر نمازیوں نے فائرنگ کرکے گدھا مار دیا۔
گدھے کے مالک نے نمازیوں پر فائرنگ کرکے 13 نمازی ھلاک کردیے۔
جواب میں نمازیوں نے بھاری اسلحے کے استعمال سے گدھے کے مالک کے گاوں پر حملہ کردیا 33 خواتین سمیت 38 افراد جانبحق ہوگئے۔ مجموعی طور 51 اموات

18/08/2022

توبہ یا اللہ ہمیں معاف کردے ۔۔دن میں استغفراللہ اندھیرا ہوگیا 😭😭
اللہ تعالی ہمیں معاف فرمائے 😓😓

14/08/2022

.😂😂پولیس نے پٹواری سے پوچھا___!!
تم پاگل کیسے ہوۓ___??
پٹواری: ایسے....See More

13/08/2022

زم دہ قافلے سرہ خو شرط بہ زما دا وی۔
زہ بہ دہ سالار ھرے خطاہ تہ گواتہ نہ سم۔۔۔

12/08/2022

ایک 20 روپے والی قلم زمین پر گر جائے تو وہ اسے خود اُٹھا لیتا ہے، خود سوچیں جو اس ملک کو لوٹ کر کھا گئے ہیں وہ ان کو سکون کرنے دے گا کیا😍✌️

10/08/2022

دا پکے لیا بلہ۔
مکس اچار۔

04/08/2022

چیر مین وی سی 2 رخمان اللہ شینواری نے اسلام اباد ایف 9 پارک میں 92 نیوز کو الیکشن کیمشن کے غلط فیصلے کے خلاف انٹرویو ۔

02/08/2022

پٹواریوں اور زیبروکو 8 سال انتظار کروا کہ نتجہ یہ نکلا
فارن فنڈنگ کیس۔۔۔🤣

Address

Charbagh
Landi
0924

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We want peace posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share