خیبر بریکز Khyber Breaks

خیبر بریکز                Khyber Breaks Our Mission is to Support Entire Community by sharing valued information to update and empower commu

تھانہ لنڈی کوتل کے تفتیشی افسر رحمان علی کو مبینہ تفتیش اور اشتہاری ملزمان کی معاونت اور عدالت میں چند  جعلی دستاویزات ج...
29/09/2026

تھانہ لنڈی کوتل کے تفتیشی افسر رحمان علی کو مبینہ تفتیش اور اشتہاری ملزمان کی معاونت اور عدالت میں چند جعلی دستاویزات جمع کرنے کے الزامات پر معطل کرکے کلوز ٹو لائن کر دیا گیا ہے۔ذرائع

27/09/2026

New video for Disable, Special Persons plz ready see full for complete information.

ضلع خیبر: ملاگوری شیربرج کے مقام پر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے مبینہ اس مگلروں اور پولیس کے درمیان فائ رنگ کا تبادلہ ہوا۔پول...
27/09/2026

ضلع خیبر: ملاگوری شیربرج کے مقام پر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے مبینہ اس مگلروں اور پولیس کے درمیان فائ رنگ کا تبادلہ ہوا۔

پولیس کے مطابق فائ رنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او تھانہ ملاگوری ریاض حسین آفریدی شدید زخمی ہوگئے، جنہیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ اس مگلروں کو گرفتار کرلیا، جبکہ 2 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں۔

♐♐ریاض ولد رسول جان کیس اپڈیٹ ۔ ♐♐  زرائع کے مطابق ANF کویٹہ نے لنڈیکوتل کے پولیس کے ساتھ ملزم کے حوالگی کے لیے رابطہ۔اے...
27/09/2026

♐♐ریاض ولد رسول جان کیس اپڈیٹ ۔ ♐♐

زرائع کے مطابق ANF کویٹہ نے لنڈیکوتل کے پولیس کے ساتھ ملزم کے حوالگی کے لیے رابطہ۔
اے این ایف کی ٹیم کی آج لنڈیکوتل کے لیے روانہ ہونے کی اطلاعات جس کے بعد ملزم کو کویٹہ منتقل کردیا جائے گا اور قانون کے مطابق ملزم کو کویٹہ جیل منتقل کردیا جائے گا۔

26/09/2026

ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل درازندہ امن میلے نے دھماکے کے نتیجے نے کئی افراد زخمی ہو گئے سیریس زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان لے جایا جا رہا ہے ڈسٹرکٹ اسماعیل خان کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی.

ایس ایچ او لنڈی کوتل نفیس آفریدی کی منشیات کے بین الاقوامی سمگلر ریاض ولد رسول جان، سکنہ فاطمی خیل، لنڈی کوتل، ضلع خیبر،...
26/09/2026

ایس ایچ او لنڈی کوتل نفیس آفریدی کی منشیات کے بین الاقوامی سمگلر ریاض ولد رسول جان، سکنہ فاطمی خیل، لنڈی کوتل، ضلع خیبر، کی گرفتار کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق ریاض ولد رسول جان، سکنہ فاطمی خیل، لنڈی کوتل، ضلع خیبر، کو آج پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ شخص کے خلاف منشیات سے متعلق مقدمات کوئٹہ اور ضلع خیبر میں درج رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل اپولیس کی جانب سے یہ گرفتاری منشیات کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلے میں عمل میں لائی گئی۔ تاہم مقدمات میں عائد الزامات کی حتمی فیصلےعدالت سے ہی طے ہوگی۔

یہ معاملہ اس حوالے سے بھی اہم ہے کہ متعلقہ پولیس حکام کی جانب سے منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھنے کا دعویٰ کیا جاتا رہا ہے۔ اگر گرفتاری، مقدمات اور کارروائی سے متعلق سرکاری ریکارڈ یا پولیس کا باقاعدہ بیان سامنے آئے تو اس سے واقعے کی مزید تفصیلات، مقدمات کی دفعات اور گرفتاری کی قانونی بنیاد اور بھی واضح ہو سکتی ہے۔زرائع




۔

26/09/2026

🚨 پشاور اپڈیٹ

خیبر پختونخوا اسمبلی کے باہر کثیر تعداد میں کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں، جبکہ قلعہ بالاحصار کے اطراف بھی بڑی تعداد میں خاردار تاریں لگا دی گئی ہیں۔

سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔





25/09/2026

سیکریٹریٹ کے پیشتر دفاتر خطرے کے پیش نظر خالی- سہیل افریدی کی گرفتاری کی افواہیں-

25/09/2026

سکیورٹی خدشات
سول سیکرٹریٹ پشاور کو فوری خالی کرانے کے احکاماتملازمین کو چھٹی دیدی گئی دفاتر فوری خالی کرنے کی ہدایت. زرائع

Address

Landi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خیبر بریکز Khyber Breaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to خیبر بریکز Khyber Breaks:

Shortcuts

Share