Al Hareem Books

Al Hareem Books Al Hareem Books aims to provide the books at very affordable price across all over Pakistan.

Shipping Policy
کتابیں ہفتے میں 3 دن روانہ کی جاتی ہیں۔ ہفتہ، پیر اور بدھ۔
بدھ سے جمعہ تک ملنے والے آرڈرز ہفتہ کو،
ہفتہ سے اتوار تک ملنے والے آرڈرز پیر کو اور
پیر سے منگل تک ملنے والے آرڈرز بدھ کو روانہ کیے جاتے ہیں

عموماً ہر کتاب کے ساتھ زر ترسیل (postage) بھی لکھی ہوتی ہے۔
کتابیں بذریعہ رجسٹرڈ پوسٹل سروس سے بھیجی جاتی ہیں۔
کیش آن ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے۔
کیش آن ڈیلیوری کی فیس اندرون کر

اچی 180 روپے اور بیرون کراچی 270 روپے ہے۔
کیش آن ڈیلیوری کی صورت میں زر ترسیل(shipping fees) پہلے وصول کی جاتی ہے۔
ہمارے پاس سے کتابوں کی روانگی کے بعد 4 سے 5 دن لگتے ہیں، البتہ کسی بھی وقت Al Hareem Books سے WhatsApp یا Messenger پہ رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Learn how to Trade NOT just make money.  Vs
01/09/2024

Learn how to Trade NOT just make money.

Vs

کچھ ایسا ہی تو ہمارے یہاں بھی نہیں کہ "نعلین مبارک" کے نام پہ کتنی جگہوں پہ ایسی "تبرکات" دستیاب ہیں؟؟
25/11/2023

کچھ ایسا ہی تو ہمارے یہاں بھی نہیں کہ "نعلین مبارک" کے نام پہ کتنی جگہوں پہ ایسی "تبرکات" دستیاب ہیں؟؟

کتاب:  اتا ترکاز  قلم۔ محمد مرزا دہلویصفحات: 216, مجلد۔کنڈیشن۔ نئیقیمت۔ 600 روپےرعایتی قیمت 380 روپےزر ترسیل 120 روپےCon...
15/08/2023

کتاب: اتا ترک
از قلم۔ محمد مرزا دہلوی

صفحات: 216, مجلد۔
کنڈیشن۔ نئی
قیمت۔ 600 روپے
رعایتی قیمت 380 روپے
زر ترسیل 120 روپے
Contact AlHareemBooks
Messenger m.me/AlHareemBooks

کتاب:  اردو ادب کی تاریخاز  قلم۔ پروفیسر ضیاء الرحمن صدیقی (شعبہ اردو، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ، علی گڑھ، (یو پی))صفحات: ...
12/08/2023

کتاب: اردو ادب کی تاریخ
از قلم۔ پروفیسر ضیاء الرحمن صدیقی (شعبہ اردو، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ، علی گڑھ، (یو پی))

صفحات: 216, مجلد۔
کنڈیشن۔ نئی
رعایتی قیمت 380 روپے
زر ترسیل 120 روپے
Contact AlHareemBooks
Messenger m.me/AlHareemBooks

کتاب:  اپنے لوگاز  قلم۔ امجد اسلام امجدصفحات: 421, مجلد۔کنڈیشن۔ نئیرعایتی قیمت 430 روپےزر ترسیل 120 روپےContact AlHareem...
12/08/2023

کتاب: اپنے لوگ
از قلم۔ امجد اسلام امجد

صفحات: 421, مجلد۔
کنڈیشن۔ نئی
رعایتی قیمت 430 روپے
زر ترسیل 120 روپے
Contact AlHareemBooks
Messenger m.me/AlHareemBooks

کتاب: تلاش معانی (Men's Search for Meaning by Voctor E. Frankl کا اردو ترجمہ)از قلم: وکٹر ای۔ فرانکلترجمہ۔ زویاصفحات: 15...
12/08/2023

کتاب: تلاش معانی (Men's Search for Meaning by Voctor E. Frankl کا اردو ترجمہ)
از قلم: وکٹر ای۔ فرانکل
ترجمہ۔ زویا

صفحات: 155
کارڈ کوور۔
رعایتی قیمت 250 روپے
زر ترسیل 100 روپے
Contact AlHareemBooks
Messenger m.me/AlHareemBooks

کتاب: فروغ مرثیہاز: اصغر مہدیفروغ مرثیہ۔ ایک نئے عزم کی ابتدا۔(150 مرثیہ نگاروں  کا مختصر تعارف)صفحات: 202 اعلیٰ سفید کا...
12/08/2023

کتاب: فروغ مرثیہ
از: اصغر مہدی

فروغ مرثیہ۔ ایک نئے عزم کی ابتدا۔
(150 مرثیہ نگاروں کا مختصر تعارف)

صفحات: 202 اعلیٰ سفید کاغذ۔ بہترین جلد بندی کے ساتھ۔
قیمت: 600 روپے (ڈاک خرچ کے ساتھ)

Contact AlHareemBooks
Messenger m.me/alhareembooks

کتاب: فروغ مرثیہاز: اصغر مہدیفروغ مرثیہ۔ ایک نئے عزم کی ابتدا۔(150 مرثیہ نگاروں  کا مختصر تعارف)صفحات: 202 اعلیٰ سفید کا...
30/07/2023

کتاب: فروغ مرثیہ
از: اصغر مہدی

فروغ مرثیہ۔ ایک نئے عزم کی ابتدا۔
(150 مرثیہ نگاروں کا مختصر تعارف)

صفحات: 202 اعلیٰ سفید کاغذ۔ بہترین جلد بندی کے ساتھ۔
قیمت: 600 روپے (ڈاک خرچ کے ساتھ)

Contact AlHareemBooks
WhatsApp wa.me/03472454374
Messenger m.me/alhareembooks

کتاب: ہیئر اسٹائلنگ (Hair Styling) اردو زبان میں328 رنگین آرٹ پیپر پہ شائع شدہ اردو زبان میں لکھی گئی کتاب جو آپ کو ہنر ...
24/07/2023

کتاب: ہیئر اسٹائلنگ (Hair Styling) اردو زبان میں

328 رنگین آرٹ پیپر پہ شائع شدہ اردو زبان میں لکھی گئی کتاب جو آپ کو ہنر مند بنا سکتی ہے۔
کتاب تقریباً A4 سائز میں ہے۔ اور رنگین تصویروں سے مزین۔
780 روپے مع زر ترسیل۔

Contact AlHareemBooks
WhatsApp 03472454374
Messenger m.me/AlHareemBooks

کتاب: باورچی (Cook) اردو زبان میں355 رنگین آرٹ پیپر پہ شائع شدہ اردو زبان میں لکھی گئی کتاب جو آپ کو ہنر مند بنا سکتی ہے...
24/07/2023

کتاب: باورچی (Cook) اردو زبان میں

355 رنگین آرٹ پیپر پہ شائع شدہ اردو زبان میں لکھی گئی کتاب جو آپ کو ہنر مند بنا سکتی ہے۔
کتاب تقریباً A4 سائز میں ہے۔ اور رنگین تصویروں سے مزین۔
780 روپے مع زر ترسیل۔

Contact AlHareemBooks
WhatsApp 03472454374
Messenger m.me/AlHareemBooks

کتاب: بیوٹی تھیراپی (Beauty Therapy) اردو زبان میں380 رنگین آرٹ پیپر پہ شائع شدہ اردو زبان میں لکھی گئی کتاب جو آپ کو ہن...
24/07/2023

کتاب: بیوٹی تھیراپی (Beauty Therapy) اردو زبان میں

380 رنگین آرٹ پیپر پہ شائع شدہ اردو زبان میں لکھی گئی کتاب جو آپ کو ہنر مند بنا سکتی ہے۔
کتاب تقریباً A4 سائز میں ہے۔ اور رنگین تصویروں سے مزین۔
780 روپے مع زر ترسیل۔

Contact AlHareemBooks
WhatsApp 03472454374
Messenger m.me/AlHareemBooks

کتاب: جنرل الیکٹریشن193 رنگین آرٹ پیپر پہ شائع شدہ اردو زبان میں لکھی گئی کتاب جو آپ کو ہنر مند بنا سکتی ہے۔ کتاب تقریبا...
24/07/2023

کتاب: جنرل الیکٹریشن

193 رنگین آرٹ پیپر پہ شائع شدہ اردو زبان میں لکھی گئی کتاب جو آپ کو ہنر مند بنا سکتی ہے۔
کتاب تقریباً A4 سائز میں ہے۔ اور رنگین تصویروں سے مزین۔
425 روپے مع زر ترسیل۔

Contact AlHareemBooks
WhatsApp 03472454374
Messenger m.me/AlHareemBooks

Address

Larkana Lines

Opening Hours

Monday 17:00 - 06:00
Tuesday 17:00 - 06:00
Wednesday 17:00 - 06:00
Thursday 17:00 - 06:00
Friday 17:00 - 06:00
Saturday 12:00 - 23:00
Sunday 12:00 - 23:00

Telephone

+923472454374

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hareem Books posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Hareem Books:

Share