Salam Aaqa

Salam Aaqa اس پیج پہ فقط آقاﷺکے اقوال اور نعت شیَر ہونگے۔
This page is fo

03/07/2025

بچوں کی سب سے بڑی ضرورت کھلونوں سے نہیں، ماں باپ کی توجہ سے پوری ہوتی ہے۔

01/07/2025

حسد کرنے والا ہمیشہ غم میں مبتلا رہتا ہے، کیونکہ دوسروں کی نعمتیں اس کی پریشانی کا باعث بنتی ہیں

01/07/2025

جو اللہ سے ڈرتا ہے، اُسے دنیا سے ڈرنے کی ضرورت نہیں رہتی

30/06/2025

مومن بزدل نہیں ہوتا، وہ اللہ پر بھروسہ رکھتا ہے

29/06/2025

بچپن کی معصوم مسکراہٹ میں کل کا بہترین انسان چھپا ہوتا ہے

28/06/2025

ملازم صرف تنخواہ کے لیے نہیں، عزت کے لیے بھی کام کرتا ہے۔
جب اسے عزت ملتی ہے، تو وہ دل سے وفاداری نبھاتا ہے۔

27/06/2025

شیطان وہیں بسیرہ کرتا ہے جہاں غصہ ہو، اور رحمت وہاں نازل ہوتی ہے جہاں صبر ہو۔

24/06/2025

شیطان کہتا ہے: "میں صرف بلاتا ہوں"،
فیصلہ تمہارا اپنا ہوتا ہے،
سوچو! گناہ کا اختیار کس کے پاس ہے؟

23/06/2025

جو بیوی کو ہر کام میں خود مختار بنا دے، وہ کبھی اس کی ضرورت نہیں بن پاتا۔

20/06/2025

"ماں کے سائے جیسا کوئی اور سائبان نہیں، وہ دعا بھی کرتی ہے اور قربانی بھی دیتی ہے۔"

18/06/2025

Allah Hoo Allah Hoo Bandy __ Dare nabi Par Para Rahon Ga By Muhammad Abdul Samad

18/06/2025

جس زبان سے شوہر اور اس کے گھر والوں کی عزت نہ ہو، وہ زبان دل میں بد گمانیوں کا بیج بوتی ہے

Address

Larkana Lines
77150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salam Aaqa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share