30/06/2021
🚔 *DISTRICT POLICE LARKANA.*
*لاڑکانہ:تھانہ ولید کی حدود آریجا روڈ پر کرمنلز اور پولیس کے درمیان ہونے والی دو طرفہ فاٸرنگ کے نتیجے میں زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ملزم شاہد ولد محمد حنیف جتوئی رہاٸشی علاقہ پیر شیر کا کرمنل رکارڈ سامنے أنا شروع ہوگیا۔*
*👈مذکورہ ملزم*
*2012 سے بھی پہلے جرائم کی*
*دنیا میں داخل ہوا.*
*👈مذکورہ ملزم دہشتگردی اور پولیس مقابلے کیس میں دس سال سزائے یافتہ مجرم ہے.*
*⚖️عدالت جناب اینٹی* *ٹیررزم کورٹ کے فیصلے کے مطابق مذکورہ ملزم کو دس سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے.*
*👈ملزم دس سال جیل* *کاٹنے کے بعد پھر سے*
*ڈکیتیوں لوٹ مار، رہزنیوں اور چوریوں کے متعدد وارداتوں میں ملوث ہے.*
*👈جن کے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی ملے ہیں۔*
*👈تھانہ دڑی کی حدود میں بھی دیوان ڈکیتی واردات کا مذکورہ ملزم مرکزی کردار ہے۔*
*👈ملزم سے ابتدائی تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔*
*زخمی ملزم پر*
*👈مقدمہ 47/2012*
*زیر دفعہ* *324،148،149ppc تھانہ *سول لائن*
*👈مقدمہ 48/12*
*زیر دفعہ *324,337H2,7ATA*
*👈مقدمہ 49/2012*
*زیر دفعہ*
*324,353,13deo*
*👈مقدمہ 76/2021*
*زیر دفعہ *353،324،401،34PPC *تھانہ ولید*
*👈مقدمہ 77/2021*
*زیر دفعہ 24saa*
*درج ہیں۔*
شعبہ اطلاعات لاڑکانہ پولیس۔