
16/09/2025
لاڑکانو: 16 ستمبر 2025.
موٹر سائیکل چھیننے والی اطلاع پر لاڑکانو پولیس کا کوئیک رسپانس۔
تھانہ علی گوہر آباد کی حدود سبزی منڈی والے علاقے میں جرائم پیشہ عناصروں کو ناپاک مقاصد میں ناکام بنادیا گیا۔
ایکٹو پیٹرولنگ کے نتیجے میں فیاض شیخ نامی شہری کی ھنڈا 125 موٹر سائیکل بروقت برآمد۔
پولیس کا گھیراؤ دیکھتے ہی ملزمان خود کی موٹر سائیکل بھی چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔
ملزمان کی جانب سے چھوڑی جانے والی موٹر سائیکل ھنڈا CD70 کو ویریفاء کیا جا رہا ہے۔
بروقت کاروائی پر
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP اور DSP حیدری احمد بخش راھوجو صاحب کی جانب سے انچارج پولیس پوسٹ ایمپائر عبد الرحمٰن تنیو کے لیے تعریفی اسناد کے احکامات جاری۔
*شعبہ اطلاعات لاڑکانو پولیس۔*