Samaj News

Samaj News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Samaj News, Media/News Company, Larkana.

لاڑکانہ رپورٹ اسلان عباسی لاڑکانہ شہر کی انتظامیہ ربیع الاول ہمارے پیارے آقا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم آمد  کا مہینہ...
13/10/2021

لاڑکانہ رپورٹ اسلان عباسی
لاڑکانہ شہر کی انتظامیہ ربیع الاول ہمارے پیارے آقا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم آمد کا مہینہ ہے لاڑکانہ شہر میں کسی بھی قسم کی انتظامیہ نے ہلچل نہیں دکھائیں

24/09/2021

لاڙڪاڻو پوليس 70 موالين کي گرفتار ڪري ٽرين ذريعي حيدرآباد گدو بندر اسپتال روانو ڪري ڇڏيو
پر منشيات ھلائيندڙ آزاد
لاڙڪاڻو پوليس زنداباد

لاڑکانہ میں کروڑوں روپے کی سرکار ادویات PPHI نے کباڑی کو بیچ دی،اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے وڈیو ٹوئٹر پر ...
02/09/2021

لاڑکانہ میں کروڑوں روپے کی سرکار ادویات PPHI نے کباڑی کو بیچ دی،

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے وڈیو ٹوئٹر پر شیئر کردی،

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا PPHI انچارج اور وزیرصحت سندھ کی گرفتاری کا مطالبہ

ہر غلط کام لاڑکانہ میں ہی کیوں ہوتا ہے، حلیم عادل شیخ

اربوں روپے کا بجٹ ہونے کے باوجود عوام کو ادویات نہیں ملتی، حلیم عادل شیخ

پی پی ایچ آئی نے کروڑوں روپے سے خریدی گئی ادویات کباڑی کو بیچ دی، حلیم عادل شیخ

پولیس کباڑی کو گرفتار کرنے کی بجاء اصل ملزمان کو گرفتار کرے، حلیم عادل شیخ.

میرا اپنا سماج  نیوز چینل ہر خبر پر نظر سماج نیوز کی نظر
02/09/2021

میرا اپنا سماج نیوز چینل
ہر خبر پر نظر سماج نیوز کی نظر

سماج  نیوز
01/09/2021

سماج نیوز

Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samaj News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share