Javaid Solangii

Javaid Solangii Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Javaid Solangii, Media/News Company, Dari Muhalla A Rehman Street, Larkana.

29/11/2022

جو غصے کو پی جاتے ہیں،
اور
دوسروں کی خطاٸیں معاف کردیتے ہیں،
ایسے نیک لوگ اللہ کو بہت پسند ہیں۔

11/08/2022

سندھ پولیس نے تاریخ میں سب سے بڑی 336 کلو ہیروٸن پکڑ لی،
اطلاع کے مطابق سرکل کندھ کوٹ ایکساٸیز پولیس نے روٹین چیکنگ کے دوران اسلام آباد سے کوٸٹہ جانے والی ایک گاڑی سی۔ 1416 کی تلاشی کے دوران بوریوں میں میوات کی پیکنگ کے ڈبوں کے نیچے تہہ میں چھپی ہیروٸن پکڑ لی، اطلاع کے مطابق ہر بوری میں 28 کلو کے حساب سے 12 بوریوں میں سے 336 کلوگرام ہیروٸن برآمد ہوٸی ہے، پولیس نے افغانستان کے علاقے جلال آباد کے رہاٸشی ڈراٸیور ساحل ولد قدوس افغانی کو گرفتار کرکہ گاڑی کو قبضے میں لے لیا،
گذشتہ 40 برس سے مذہب کی آڑ میں پناہگزین افغانیوں نے انسانی ہمدردی کے نام پر ملک میں منشیات اور اسلحہ کی اسمگلنگ کرکے ملک کے نوجوانوں کو نہ صرف منشیات کے دلدل میں دھونس دیا ہے بلکہ اسلحہ کو ملک کے کونے کونے میں پہنچا کر ملک کے عوام کی جان اور مال کو داوُ پر لگایا ہوا ہے،
ظاہر سی بات ہے کہ یہ اسمگلنگ پولیس و انتظامیہ کی مدد کے بغیر نہیں کرسکتے، اگر ان پناہگزین افغانیوں اور ان کی مدد اور ہمدردی کرنے والوں کو نہ روکا گیا تو یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آنے والے دنوں میں ملک کے عوام کو مزید اس منشیات میں دہکیلا جاٸے اور اسلحہ کو عام کرکے ملک اور اس میں بسنے والے عوام کے خون سے کھیلا جاٸے۔
ہماری صدر پاکستان، وزیراعظم پاکستان، پاک آرمی چیف، چیف جسٹس آف سپریم کورٹ اور قانون نافظ کرنے والے اداروں سے پرزور اپیل ہے کہ افغانیوں سمیت اس گہناوُنے کاروبار میں شریک یا مدد کرنے والوں کو قانون کی گرفت میں لا کر ملک اور اس کے عوام کو تحفظ دلایا جاٸے تاکہ ہمارے ملک کے نوجوان ملکی معیشت اور اس کی ترقی کے لیٸے اپنا کردار ادا کرسکیں۔

Address

Dari Muhalla A Rehman Street
Larkana

Telephone

+923003731673

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javaid Solangii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Javaid Solangii:

Share