24/12/2025
*پریس رلیز*
*ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور*
مورخہ 24/12/2025
*خیرپور پولیس کی بہترین کارروائی ایک منشیات سپلائر ملزم گرفتار بھاری مقدار میں شراب برآمد مقدمہ درج*
*ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو* کی جانب سے منشیات کے خلاف دیے ہوئے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ٻٻرلوء انسپڪٽر سعيد احمد جماني اور ان کے ٹیم کی کامیاب کارروائی
پولیس ٹیم نے دوران ناکابندی سٹہیو واھ کے قریب کارروائی کرکہ منشیات سپلائر ملزم *تصور شاھ* کو گرفتار کر لیا
گرفتار منشیات سپلائر ملزم روھڑی سے پیرگوٹھ شراب لیکر جا رہا تھا
گرفتار ملزم کے قبضے سے 216 بوتلیں شراب اور ایک کار برآمد مقدمہ درج
*FIR. NO.197/2025 u/s 3/4 PS BABERLOI*
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی جانب سے پولیس ٹیم کے لیے شاباشی کا پیغام
*ترجمان خیرپور پولیس*