31/08/2026
مسجد و امام بارگاہ حیدر کرار ٹرسٹ جو اورنگی ٹاون پانچ نمبر میں واقع ہے اب کراچی میں عزاداری کا ایک بڑا مرکز بن چکا ہے اس ادارے کو دنیا بھر میں پہچانا جاتا ہے
ایک وقت تھا کوئی اس امام بارگاہ میں پڑھنے نہیں آتا تھا اور نہ اس امام بارگاہ میں کوئی خاص عزاداری ہوتی تھی یہاں کے مقامی افراد نے کہا کہ جب سے یہاں کی انتظامیہ تبدیل ہوئی ہماری اور اس علاقے کی قسمت بدل گئی