Momin Sajjad Ali

Momin Sajjad Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Momin Sajjad Ali, Video Creator, Larkana.

Beshak ❤️   👇          👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786  👉  ❤️
25/10/2024

Beshak ❤️

👇

👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786
👉 ❤️

25/10/2024

جمعہ مبارک
دعا دستک کی طرح ہوتی ہے
اور مسلسل دستک سے دروازہ کھل ہی جاتا ہے

25/10/2024

اے اللہ عزوجل
آج جمعہ کا دن ہے ہماری دعائیں قبول اور مقبول فرما
ہم سب مسلمان کو حجرے اسود کو بوسہ دینے اور اپنے گھر کا طواف کرنے کا شرف بخش دے
آمین یا رب العالمین

25/10/2024

چار چیزیں اللہ کو انتہائی پسند ہیں
غریب کی سخاوت
جوانی کی عبادت
گناہگار انسان کی توبہ
دولت مند انسان کی عاجزی

25/10/2024

تم استغفار کی عادت اپنالو
اللہ پاک تمہاری ہر کمزوری کو قوت میں بدل دے گا

25/10/2024

تقدیر اسے کہتے ہیں جو انسان کو کھینچ کر وہاں لے جائے جہاں وہ جانا نہ چاہتا ہو

سنہری الفاظ ❤️❤️💯 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️  👇          👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786  👉  ❤️
24/10/2024

سنہری الفاظ ❤️❤️💯
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

👇

👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786
👉 ❤️

24/10/2024

احسان ہمیشہ نسل دیکھ کے کیا کرو بکریاں سوکھا گھاس کھا کر بھی میٹھا دودھ دیتی ہیں جب کہ سانپ میٹھا دودھ پی کر بھی ڈس لیتا ہے

24/10/2024

سوچو اگر تمہاری موت آجائے
تو عزت شہرت مال غرور تکبر کہاں جائے گا

24/10/2024

وہ عرش کے چراغ ہیں میں ان کے قدموں کی دھول ہوں
اے زندگی گواہ رہنا میں غلامے رسول ﷺ ہوں

24/10/2024

اے اللّٰہ پاک جن کے والدین حیات ہیں ان کی اولاد کو ان کا فرماں بردار بنا اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی مغفرت فرما آمین

Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Momin Sajjad Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Momin Sajjad Ali:

Share

Category